Aqwal e Masumeen A.s.

Aqwal e Masumeen A.s. This Page posts Aqwal e Masumeen khaul,hadees and Fazail of Ahlulbait on a daily bases and reference.

15/06/2024

🩸اے محمد جلدی اؤ🩸

مولا امام جعفر صادق علیہ السلام سے روایت ہے کہ: میں اپنے بابا کہ ساتھ ہی تھا جب مولا کی شہادت واقع ہوئی تو مولا نے مجھے وصیت دی کہ کیسے اپ کو غسل و کفن دیا جائے اور‌ اپ کو کیسے قبر میں داخل کیا جائے۔

امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں:
میں نے کہا بابا اج سے زیادہ اپ کو بہتر حالت میں نہیں دیکھا اپ موت کی خبر دے رہے ہیں مگر میں اپ کے چہرے کو خوبصورت اور کھلا ہوا دیکھ رہا ہوں اور بابا میں اپ کے چہرے پر موت کا اثر بھی نہیں دیکھ رہا ہوں

امام محمد باقر علیہ السلام فرماتے ہیں : اے میرے فرزند کیا تم اپنے دادا علی ابن حسین کی اواز نہیں سن رہے ہو وہ اس دیوار کے پیچھے سے مجھ کو اواز دے رہے ہیں "اے محمد جلدی کرو اؤ میرے پاس۔

📕بصائر الدرجات ص ٥۰۲📕

🖋️ سید قوسین رضا

15/06/2024

💓 امیر المومنین کی تخلیق ۱۲ انبیاع کی سورتوں پر💓

ابن عباس سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا بے شک اللہ نے علی علیہ السلام کو 12 انبیاع کی سورتوں میں خلق کیا ان کا سر ادم ع کے سر کیطرح ہے چہرہ نوح علیہ السلام کے چہرے کی طرح ہونٹ شیث ع کے ہونٹ کی طرح ہے ناک شعیب علیہ السلام کے ناک کی طرح ان کا پیٹ موسی علیہ السلام کے پیٹ کی طرح ان کا سینہ ابراہیم علیہ السلام کے سینے کی طرح ان کا ہاتھ عیسی علیہ السلام کے ہاتھ کی طرح ان کا پاؤں اسحاق علیہ السلام کے پاؤں کی طرح ان کی کلائی سلیمان علیہ السلام کی کلائی کی طرح ان کی پیشانی یوسف علیہ السلام کی پیشانی کی طرح اور ان کی انکھ میری انکھوں کی طرح ہے

📕طوالع الانوار س ١٢٢📕

سيّد کونانننہ رضا✍️

15/06/2024

آل محمد کے دشمن کی آواز خودا کے نذدیک گدھے کی آواز سے بھی بتر ہے

اباان بن تگلگ سے ریوایت ہے ✍️ جو کیہتا ہے کی میں امام محمد باکر (ع) 🙇‍♂️ کے ساتھ بیٹھا ہوا تھا

مسجد ال حرام 🕌 کے ایک کونے می تو دیکھا وہں ایک گرو تلبیا ( اللا ہومما لبیک ) کررہا تھا کعبے کے ارت - گرت۔

امام باکر (ع)🙇‍♂️ نے مجھ سے فرمایا کی : یجو لوگ تالبیا ( اللا ہومما لبیک ) کرہے ہیں اللاہ کی قسم " ان کی یہ آوازے اللاہ کے نزدیک گدھے کی اواز سے بھی
بتر ہیں " !! -

الکافی 📕 : ج4 📕 ص541

سيّد کونانننہ رضا ✍️

Address

292/59 Victoria Street Chowk Bajaza
Lucknow
226003

Telephone

+916393482791

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aqwal e Masumeen A.s. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Aqwal e Masumeen A.s.:

Shortcuts

Share