08/03/2025
*روزہ صرف بھوک اور پیاس کا نام نہیں، بلکہ اللہ کی رضا حاصل کرنے اور گناہوں کا کفارہ پانے کا ایک بابرکت ذریعہ ہے. رمضان المبارک میں روزے کے ذریعے اللّٰـــــہ سبحانہ و تعالیٰ کی قربت حاصل کریں، اپنی بخشش یقینی بنائیں اور وہ خوشخبری پائیں جو قیامت کے دن روزہ داروں کے لیے مقرر ہے✨💓🌺*