JIH Lucknow

JIH Lucknow Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from JIH Lucknow, Religious organisation, 158/37, Darul Islam, Molviganj, Lucknow.

سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ ۔ایک مطالعہ عنوان کے تحت منعقد پروگرام کی اخبارات میں کوریج
29/09/2025

سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ ۔ایک مطالعہ عنوان کے تحت منعقد پروگرام کی اخبارات میں کوریج

مختلف اخبارات میں سیرت النبی کانفرنس منشی پلیا کی چند جھلکیاں
15/09/2025

مختلف اخبارات میں سیرت النبی کانفرنس منشی پلیا کی چند جھلکیاں

آج جامع مسجد منشی پلیا لکھنؤ میں جماعت اسلامی ہند شہر لکھنؤ کی جانب سے سیرت النبی کانفرنس کا انعقاد ہوا ۔ میں مقررین نے ...
14/09/2025

آج جامع مسجد منشی پلیا لکھنؤ میں جماعت اسلامی ہند شہر لکھنؤ کی جانب سے سیرت النبی کانفرنس کا انعقاد ہوا ۔ میں مقررین نے سیرت کے مختلف پہلوؤں پر جامع خطاب فرمایا ۔ کانفرنس کی صدارت مولانا اشہد جمال ندوی ڈائریکٹر ادارہ تحقیق و تصنیف علی گڑھ نے کی اور مولانا کلب سبطین نوری و مولانا عبید الرحمن ازہر نے شرکاء کو خطاب فرمایا ۔ تقریباً 350 سے زائد مرد و خواتین نے اس کانفرنس میں شرکت کی ۔

آج ارم ماڈل اسکول بارود خانہ لکھنؤ میں سیرت النبی کے عنوان پر پروگرام کا انعقاد ہوا ۔ جس میں اسکول کے اساتذہ ، طلبہ و طا...
10/09/2025

آج ارم ماڈل اسکول بارود خانہ لکھنؤ میں سیرت النبی کے عنوان پر پروگرام کا انعقاد ہوا ۔
جس میں اسکول کے اساتذہ ، طلبہ و طالبات نے شرکت کی ۔ ڈاکٹر امجد سعید فلاحی ، عطاء الرحمن ندوی نےسیرت کے پیغام سے طلبہ و طالبات کو واقف کرایا ۔آخر میں اسکول کی پرنسپل نے شکریہ ادا کیا ۔ طلبہ و طالبات کو سیرت کے کتابچے بطور تحفہ دئیے گئے ۔
تقریباً سو سےزائد طلباء و طالبات پروگرام میں شریک رہے ۔

لکھنؤ کے احباب سے شرکت کی درخواست ہے۔JIH Lucknow
02/09/2025

لکھنؤ کے احباب سے شرکت کی درخواست ہے۔
JIH Lucknow

15/08/2025
جملہ احباب و اہل لکھنؤ سے شرکت کی پرخلوص درخواست ہے ۔
03/02/2023

جملہ احباب و اہل لکھنؤ سے شرکت کی پرخلوص درخواست ہے ۔

اہل لکھنؤ سے شرکت کی پرخلوص درخواست ہے ۔ # jihlucknow
07/01/2023

اہل لکھنؤ سے شرکت کی پرخلوص درخواست ہے ۔
# jihlucknow

06/01/2023

Know our Leaders : Maulana Muhammad Yusuf sb,
First Secretary General, Jamaat-e-Islami Hind


06/01/2023

welcomes the judgment to stay the Uttarakhand High Court order to demolish houses in , . The apex court has restored the faith of the people of India in the judiciary and provided a big relief to more than 4000 families.

05/01/2023

Know our Leaders : Maulana Abul Lais Islahi sb,
First President, Jamaat-e-Islami Hind

आप परिवार व मित्रों सहित सादर आमंत्रित हैं।
04/01/2023

आप परिवार व मित्रों सहित सादर आमंत्रित हैं।

Address

158/37, Darul Islam, Molviganj
Lucknow
226018

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JIH Lucknow posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share