Talimate Aala Hazrat

Talimate Aala Hazrat ہمارے فیس بک پیج پر اعلی حضرت علیہ الرحمہ کےاور علمائے اہل سنت کے لکھے ہوئے مسائل ڈالے جاتے ہیں

🍃 عمرے کے فضائل 🍃🍂 رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ📖 حج اور عمرہ پے در پے (یعنی ایک کہ بعد دوسرا ادا) کر لیا ک...
07/04/2026

🍃 عمرے کے فضائل 🍃
🍂 رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ
📖 حج اور عمرہ پے در پے (یعنی ایک کہ بعد دوسرا ادا) کر لیا کرو ! کیونکہ یہ غربت اور گناہوں کو اس طرح مٹا دیتا ہے ,جیسے بھٹی سونے چاندی اور لوہے کا زنگ دُور کر دیتی ہے ۔
(📚سنن ترمذی)
🍂 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ
📖 ایک عمرہ , اگلے عمرے کے درمیان کے گناہوں کا کفارہ ہے ۔
(📚صحیح بخاری )
✨ حضرت طلیق رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ
📖 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں عرض کیا گیا کہ کون سا عمل , آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ حج کرنے برابر ہے ؟۔۔۔۔۔۔ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ \"رمضان میں عمرہ کرنا\"
(📚طبرانی کبیر )
🍃 Umray ke Fazail 🍃

🍂 Rasool-e-Kareem ﷺ ne farmaya ke:
📖 Hajj aur Umrah pay dar pay (yani aik ke baad doosra ada) kiya karo, kyunki yeh ghurbat aur gunahon ko is tarah mita deta hai jaise bhatti sone, chandi aur lohay ka zang door kar deti hai.
(📚 Sunan Tirmizi)

🍂 Nabi Kareem ﷺ ka farman hai ke:
📖 Aik Umrah, aglay Umray ke darmiyan ke gunahon ka kaffarah hai.
(📚 Sahih Bukhari)

✨ Hazrat Taliq رضی اللہ عنہ farmate hain ke:
📖 Nabi Kareem ﷺ ki khidmat mein arz kiya gaya ke kaunsa amal aap ﷺ ke saath Hajj karne ke barabar hai?
To aap ﷺ ne farmaya: “Ramzan mein Umrah karna.”
(📚 Tabarani Kabeer)

Masail aur achhi baatein parhne ke liye channel follow bhi kar lein.
Channel link 👇
https://whatsapp.com/channel/0029Va8O2gT2ER6jnXWdMQ2h

Follow 🌹Noor-e-Hidayat 🌹's WhatsApp channel. ‎🌙 نورِ ہدایت
📖 قرآن و حدیث کی روشنی میں
🕌 مستند مسائلِ شرعیہ (اہلسنت)
✍️ آسان زبان میں دینی رہنمائی
🤲 علمِ دین سیکھنے کے لیے چینل فالو کریں
🤲 دینی رہنمائی کے لیے چینل فالو کریں❤️.‎ Join 515 followers for the latest updates.

*ســـوال: افطار کی دعا روزہ افطار کرنے سے پہلے پڑھنی چاہیے یا بعد میں؟*📚🖋*جوابــــ:✵☜ بعد میں۔ (مرقاۃ المفاتیح شرح مشکاۃ...
06/03/2026

*ســـوال: افطار کی دعا روزہ افطار کرنے سے پہلے پڑھنی چاہیے یا بعد میں؟*📚🖋
*جوابــــ:✵☜ بعد میں۔ (مرقاۃ المفاتیح شرح مشکاۃ المصابیح)*
*ســـوال: کیا موئے زیر ناف یا بغلوں کے بال اتارنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟*📖📕
*جوابــــ:✫☜جی نہیں۔ (السنن الکبریٰ)*
Sawal: Iftar ki dua roza iftar karne se pehle parhni chahiye ya baad mein? 📚🖋
Jawab: ✵☜ Baad mein. (Mirqat-ul-Mafatih Sharh Mishkat-ul-Masabih)

Sawal: Kya mo-e-zair-e-naaf ya baghalon ke baal utarne se roza toot jata hai? 📖📕
Jawab: ✫☜ Ji nahin. (As-Sunan al-Kubra)

Follow kro 👇👇

https://whatsapp.com/channel/0029Va8O2gT2ER6jnXWdMQ2h

Follow 🌹Noor-e-Hidayat 🌹's WhatsApp channel. ‎🌙 نورِ ہدایت
📖 قرآن و حدیث کی روشنی میں
🕌 مستند مسائلِ شرعیہ (اہلسنت)
✍️ آسان زبان میں دینی رہنمائی
🤲 علمِ دین سیکھنے کے لیے چینل فالو کریں
🤲 دینی رہنمائی کے لیے چینل فالو کریں❤️.‎ Join 515 followers for the latest updates.

*حائضہ پر روزہ نہ فرض ہونے کی حکمت* علامہ شریف الحق امجدی رحمۃ اللہ علیہ نزہة القاری شرح بخاری میں لکھتے ہیں:روزہ رکھنے ...
03/03/2026

*حائضہ پر روزہ نہ فرض ہونے کی حکمت*

علامہ شریف الحق امجدی رحمۃ اللہ علیہ نزہة القاری شرح بخاری میں لکھتے ہیں:
روزہ رکھنے سے جسم میں خشکی پیدا ہوتی ہے اور (اگر حائضہ رکھے تو) خشکی کی وجہ سے حیض کا خون کما حقہ خارج نہ ہوگا جو مضر ( نقصان دہ) ہے اس لیے ان ایام میں عورتوں کو ایسی چیزیں استعمال کرائی جاتی ہیں جن سے خون بہہ جائ،روزہ اس میں حارج ( رکاوٹ) ہوگا لہذا اس وجہ سے روزہ منع کردیا گیا۔

(نزہة القاری788/1)
مسائل پڑھنے کیلئے فولو کریں 👇👇
https://whatsapp.com/channel/0029Va8O2gT2ER6jnXWdMQ2h

Haiza par roza farz na hone ki hikmat

Allama Sharif-ul-Haq Amjadi rahmatullahi alaih apni kitab Nuzhat-ul-Qari Sharh Bukhari mein likhte hain:

Roza rakhne se j**m mein khushki paida hoti hai, aur agar haiza aurat roza rakhe to is khushki ki wajah se haiz ka khoon poori tarah kharij nahin hoga, jo ke nuqsan deh hai. Isi liye in ayaam mein auraton ko aisi cheezen istemal karai jati hain jin se khoon ba-khubi jari ho sake. Roza is amal mein rukaawat banta hai, lihaza isi wajah se in dino mein roza rakhne se mana kar diya gaya hai.

(Nuzhat-ul-Qari, Jild 1, Safha 788)
Follow kro 👇👇
https://whatsapp.com/channel/0029Va8O2gT2ER6jnXWdMQ2h

Follow 🌹Noor-e-Hidayat 🌹's WhatsApp channel. ‎🌙 نورِ ہدایت
📖 قرآن و حدیث کی روشنی میں
🕌 مستند مسائلِ شرعیہ (اہلسنت)
✍️ آسان زبان میں دینی رہنمائی
🤲 علمِ دین سیکھنے کے لیے چینل فالو کریں
🤲 دینی رہنمائی کے لیے چینل فالو کریں❤️.‎ Join 515 followers for the latest updates.

31/08/2025
🌹🌹Maah Rabi‘un Noor🌹🌹🍀Post Number 1️⃣🍀Rabi‘ul Awwal ki TaiyariyanMaah-e-Rabi‘ul Awwal ko aise manaya jaye ke dekhne wala...
23/08/2025

🌹🌹Maah Rabi‘un Noor🌹🌹
🍀Post Number 1️⃣🍀

Rabi‘ul Awwal ki Taiyariyan

Maah-e-Rabi‘ul Awwal ko aise manaya jaye ke dekhne wala hamare wujood aur kirdaar me khushi mehsoos kare. Hum ko maah-e-Safar me hi istiqbaal-e-Rabi‘ul Awwal ki taiyariyan shuru kar deni chahiye. Program is tor par tarteeb dena ke har mo’min mo’minat ka kirdar aur andaaz bataye Pyare Aaqa ﷺ ka ishq hai.

Eid Milad-un-Nabi ﷺ ki aamad se chand roz qabl apne ghar ki safai kar lein jo aap sab ne kar li hogi agar na ki ho to karein aur ghar ko khoob sajaein.
Gharon me charaghan aur jhandiyan laga kar khushi ka izhaar karein.

Jis raat Rabi‘ul Awwal ka chaand nazar aaye us raat khushi manayein. Apne azeez-o-aqarib ko maah-e-Rabi‘ul Awwal par aamad par mubarakbad dein jo aap sab ne kal kiya dekh kar bohot acha laga.

1 Rabi‘ul Awwal se hi shukarane ke nawafil ka ehtimaam karein.

12 Rabi‘ul Awwal ke liye khusoosi libaas banwayein jaise aap baaqi do eidon par iska ehtimaam karti hain, agar na bana saken to purane libaas ko achhi tarah dho kar usi ko istemaal karein.

Apne bachon ko bhi maah-e-Milad se qabl hi is maah ki ahmiyat bataein aur unhe bhi naye kapde banwa kar dein.
Eid Milad-un-Nabi ﷺ par mehndi aur chooriyon ka ehtimaam karein.

Aaqa-e-Do Jahan ﷺ ki aamad ki khushi me bachon me sheerini baantien taake shu‘oori tor par bachon me Huzoor ﷺ ki wiladat ki khushi ka ehsas paida ho.

Doosri eidon ki tarah is Eid par doston aur rishtedaron ko cards bhejein.
Telephone aur SMS ke zariye doosron ko mubarakbad dein.

Seerat-un-Nabi ﷺ ki kutub me se Seerat-ur-Rasool ﷺ, Milad-un-Nabi ﷺ, Shama’il-e-Mustafa ﷺ aur Khusaa’is-e-Mustafa ﷺ tohfa dein aur khud bhi mutaala karein aur doosron ko bhi raaghb karein.

Parh kar sawaab ki niyat se share zaroor karein.

🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴

10/12/2024

لوگ *کیچڑ* سے اس لئے بچ کر چلتے ہیں کہ کپڑے خراب نہ ہوجائیں اور کیچڑ کو یہ گھمنڈ ہونے لگتا ہےکہ لوگ اس سے ڈرتے ہیں
ہمارے اردگرد بھی کچھ لوگ اسی *غرور* میں رہتے ہیں ہم ان کی *جہالت اور شرور* سے پناہ مانگتے ہیں اور وہ سمجھتے ہیں کہ لوگ ان سے ڈرتے ہیں...!!!!

*نصیحت آموز باتیں 📚*

09/12/2024

*چشمہ کا شفاف* پانی بھی جگہ جگہ سے ہو کر گزرے تو لوگ پینے سے انکار کرتے ہیں لوگ پیاس برداشت کر لیتے ہیں لیکن گندا پانی پینا پسند نہیں کرتے ایسے ہی *مرد اور عورت کا کردار ہوتا ہے* جب گندہ ہو جاتا تو اس کی اہمیت کھو جاتی ہے اپنے کردار کو ہمیشہ شفاف رکھو نہ کہ کیچڑ بناؤ۔۔۔👏🏻

*نصیحت آموز باتیں 📚*

15/09/2024

*💫💫ماہ ربیع الاول💫💫*
*🌟🌟پوسٹ نمبر5️⃣1️⃣ 🌟🌟*
🏵🏵🏵🏵🏵🏵🏵🏵🏵🏵
*میلاد النبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم حکیم الامت اشرف علی تھانوی دیوبند کی نظر میں*
باقی 👇🏻

اے اہلیان دیوبند آپ کے حکیم الامت علامہ اشرف علی تھانوی صاحب میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلّم کو مستحب عمل قرار دے رہے ہیں ذرا بتایئے مستحب عمل کرنے پر ثواب ملتا ہے یا گناہ ؟ سنیئے ہم بھی مستحب سمجھ کر میلاد مناتے ہیں فرض یا واجب نہیں ۔

رہی بات منکرات کی تو ہم سخت مخالف ہیں اور رد کرتے ہیں ان غیر شرعی افعال کا جو کچھ جہلا شامل کر لیتے ہیں آیئے منکرات کا رد کریں مستحب عمل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلّم کو دھوم دھام سے منائیں ۔

حکیم الامت دیوبند جناب اشرف علی تھانوی لکھتا ہے : میلاد ہر جگہ تو بدعت ہے مگر کالج میں منانا نہ صرف جائز ہے بلکہ واجب ہے ۔ (ملفوظات حکیم الامت انفاس عیسیٰ جلد نمبر 21 حصّہ اوّل صفحہ نمبر 326،چشتی)
اب دیوبندی حضرات سے سوال ھے کہ میلاد ہر جگہ بدعت کیوں ہے ؟ اور کالج میں جائز بلکہ واجب کیوں ھے ؟ برائے کرم قرآن و حدیث کی روشنی میں اس تضاد بیانی کا جواب دیا جائے اوٹ پٹانگ باتوں سے پرھیز فرمائیں موضوع اور پوسٹ کے مطابق جواب عنایت فرمائیں جاہلانہ کمنٹ نہ کریں کوئی بھی

بانی دیوبند سے سوال کیا گیا مولانا عبد السمیع رامپوری میلاد مناتے ہیں آپ کیوں نہیں مناتے کہا انہیں حب رسول صلی اللہ علیہ و علیٰ آلہ و صحبہ وسلّم کا بڑا درجہ حاصل ہے دعا کرو مجھے بھی حاصل ہو جائے۔ ( مجالس حکیم الامت صفحہ 124)

معلوم ہوا میلاد محبت رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم والے ہی مناتے ہیں آؤ میلاد منائیں محبت رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم میں ڈوب کر ۔

حکیم الامت مکتبہ فکر دیوبند جناب اشرف علی تھانوی لکھتا ہے : نبی صلی اللہ علیہ و علیٰ آلہ و صحبہ وسلّم کا ذکر پاک طاعون سے چھٹکارے کا سبب ہے محفل میلاد ہر روز مناؤ سرکار صلی اللہ علیہ و علیٰ آلہ و صحبہ وسلّم کا ذکر پاک کرو آپ صلی اللہ علیہ و علیٰ آلہ و صحبہ وسلّم کے ذکر کی کتاب پڑھنے سے مصائب دور ہوتے ہیں ۔ (خطبات میلاد رسالہ النور صفحہ نمبر 112،113 ،)

یہی ہم کہتے ہیں مٹھائی بانٹنا یا لنگر کا اہتمام شرط میلاد نہیں ہے اور نہ اہلسنت یہ کہتے ہیں ہاں اگر کوئی اہتمام کرے تو ناجائز بھی نہیں ہے علمائے دیوبند و اہلسنت دونوں سے ایصال ثواب ثابت ہے
سمجھ دار کیلئے اشارہ کافی ہے ورنہ
*اسی طرح کی بہت ساری باتیں انکو کتابوں میں موجود ہیں اب بھی اور بہت ساری باتیں یہ خود ختم کر چکے ہیں اپنے بڑوں کی کتابوں میں سے نکال کر بس دعا ہے اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کو سچا عاشق رسول بنائے*

*پڑھ کر ثواب کی نیت سے شئر ضرور کریں*
https://whatsapp.com/channel/0029Va8O2gT2ER6jnXWdMQ2h

بارہ ربیع الاول میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم بہت بہت مبارک ہو آپ سے کو
15/09/2024

بارہ ربیع الاول میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم بہت بہت مبارک ہو آپ سے کو

Address

Lucknow
244713

Telephone

+919639384388

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Talimate Aala Hazrat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share