05/09/2026
ماشاءاللہ ہماری ایک سکول کا ایک طالب علم قران پاک کی تلاوت کرتے ہوئے اللہ تعالی مزید کامیابیوں سے نوازے اللہ تعالی ہر ایک بچے کو قران پاک سیکھنے کی توفیق عطا فرمائے نیز اللہ تعالی اس کے پڑھانے والوں کو کامیاب کرے امین ❤️❤️❤️ نیز صدقہ جاریہ سمجھ کر ویڈیو شیئر کریں