19/02/2026
رمضان المبارک 1447 ھ فروری و مارچ 2026 ء
ماہ غفران کی آمد مرحبا ماہ نزول قرآن کی آمد مرحبا ماہ رمضان کی آمد مرحبا ...
اس ماہ مقدس میں اپنا زیادہ سے زیادہ تعاون مسجد ھٰذا کے لئے مختص رکھیں....
الله ہم سب کو اس ماہ مقدس کی برکات سے مالا مال کر دے. آمین