Allah-#Allah

Allah-#Allah Allah knows exactly what you need. Who you need. How much you need. When you need it. Trust him. All

آج رائیونڈ مرکز کے امیر حضرت مولانا نذر الرحمن صاحب اپنے ایک مخلص اور دیرینہ ساتھی سے محروم ہو گئے 😥اللہ تعالیٰ حضرت مول...
03/09/2026

آج رائیونڈ مرکز کے امیر حضرت مولانا نذر الرحمن صاحب اپنے ایک مخلص اور دیرینہ ساتھی سے محروم ہو گئے 😥
اللہ تعالیٰ حضرت مولانا احسان الحق صاحب کی کامل مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین🤲😥

حضرت مولانا عبدالحنان صدیقی صاحب کی اس وقت حالت بہت ہی زیادہ سیریس ہے بس آپ لوگ حضرت کے لیے دعا فرمائیں حضرت کو اللہ پاک...
03/09/2026

حضرت مولانا عبدالحنان صدیقی صاحب کی اس وقت حالت بہت ہی زیادہ سیریس ہے بس آپ لوگ حضرت کے لیے دعا فرمائیں حضرت کو اللہ پاک صحت عطا فرمائے آمین! سب حضرات کی دعاؤں کی بہت زیادہ ضرورت ہے

حادثۂ فاجعہ!انتہاںٔی افسوس کیساتھ یہ اطلاع دی جاتی ھے تبلیغی جماعت کے نامور بزرگ عالم دین ، قطب الاقطاب شیخ الحدیث حضرت...
03/09/2026

حادثۂ فاجعہ!
انتہاںٔی افسوس کیساتھ یہ اطلاع دی جاتی ھے تبلیغی جماعت کے نامور بزرگ عالم دین ، قطب الاقطاب شیخ الحدیث حضرتِ اقدس مولانا محمد زکریا صاحب کاندھلوی مھاجر مدنی قدّس سرّہ کے خلیفہ ومجاز اور حیاۃ الصحابہ کے مترجم یادگار اسلاف حضرتِ اقدس مولانا محمد احسان الحق صاحب رحمۃ اللہ علیہ استاذِ حدیث مدرسہ عربیہ راںٔیونڈ مرکز لاھور طویل علالت کے بعد ابھی ابھی کچھ دیر پہلے انتقال فرماگئے ھیں ۔ اِنَّا للہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ ۔ اللھم اغفرلہ وارحمہ ۔ اللہ تبارک وتعالیٰ حضرت مولانا کی مغفرت فرمائے ٬ درجات بلند فرمائے ٬ غریقِ رحمت فرمائے ٬ قبر کو نور سے منور فرمائے پسماندگان ومتعلقین و متوسلین وشاگردانِ رشید واھل خانہ کو صبر جمیل کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین ثم آمین یاربّ العالمین.

السلام علیکم حضرت مولانا عبدالحنان صدیقی صاحب کی طبیعت کافی ناساز ہے اس وقت ہاسپٹل میں ایڈمٹ ہیں احباب سے دعاؤں کی درخوا...
02/09/2026

السلام علیکم حضرت مولانا عبدالحنان صدیقی صاحب کی طبیعت کافی ناساز ہے اس وقت ہاسپٹل میں ایڈمٹ ہیں احباب سے دعاؤں کی درخواست ہے اللہ پاک حضرت کو صحت مند تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین!

شارح سنن ترمذی شریف محدث کبیر حضرتِ اقدس مولانا مفتی عبد اللہ معروفی صاحب دامت برکاتھم العالیہ استاذ و نگراں شعبہ تخصص ف...
29/08/2026

شارح سنن ترمذی شریف محدث کبیر حضرتِ اقدس مولانا مفتی عبد اللہ معروفی صاحب دامت برکاتھم العالیہ استاذ و نگراں شعبہ تخصص فی الحدیث ام المدارس العربیہ دارالعلوم دیوبند الھند و رکن باوقار مجلسِ منتظمہ جمعیتہ علماء ھند ❤️

حضرت مولانا عمرین محفوظ رحمانی صاحب دامت برکاتھم العالیہ
28/08/2026

حضرت مولانا عمرین محفوظ رحمانی صاحب دامت برکاتھم العالیہ

خانقاہ حفیظیہ مکیہ ٹپری میں مفتی صاحب تشریف آوری حضرت مولانا مفتی محمد بدران سعیدی صاحب مظاہری دامت برکاتہم  ناظم اعلیٰ ...
28/08/2026

خانقاہ حفیظیہ مکیہ ٹپری میں مفتی صاحب تشریف آوری
حضرت مولانا مفتی محمد بدران سعیدی صاحب مظاہری دامت برکاتہم
ناظم اعلیٰ جامعہ مظاہرعلوم وقف سہارنپور (یوپی)
پیرطریقت حضرت شاہ محمد حسن صاحب سہارنپوری دامت برکاتہم
ناظم جامعۃ الشیخ و خانقاہ حفیظیہ مکیہ ٹپری جنکشن سہارنپور (یوپی)
اللہ تبارک وتعالیٰ دونوں حضرات کی عمر میں عمل میں برکت عطافرمائیں (آمین)

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَنہایت رنج و غم اور افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ  قراءت اکیڈمی ترکیسر گجر...
28/08/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

نہایت رنج و غم اور افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ
قراءت اکیڈمی ترکیسر گجرات کے ڈائریکٹر
حضرت مولانا قاری محمد مفید الاسلام صاحب فلاحی کلکتوی
آج بوقت سحر مختصر علالت کے بعد اس دارِ فانی سے رحلت فرما گئے۔
جو خود تجوید و قرأت کی کئی کتابوں کے مصنف تھے۔
ان کا سب سے بڑا کارنامہ یہ تھا کہ ملک ہندوستان وبیرون ملک میں فن تجوید ، فن قراءات ، علم وقف اور علم رسم پر سینکڑوں سے زائد کتب شائع کرنا اور ہر مدرسے ادارے اور مکتب تک پہنچادینا ہے ۔
ان کا کارنامہ ان شاءاللہ ضرور یاد رکھا جائے گا
اللہ تعالیٰ حضرت کی کامل مغفرت فرمائے، درجاتِ عالیہ بلند فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی دینی و علمی خدمات کو شرفِ قبول بخشے اور تمام اہلِ خانہ و پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

نمازِ جنازہ بعد نمازِ عصر ادا کی جائے گی، جس کے بعد تدفین عمل میں آئے گی۔
تمام متعلقین، احباب و شاگردوں سے حضرت مرحوم کے لیے دعائے مغفرت اور ایصالِ ثواب کی خصوصی درخواست ہے۔

إِنَّا لِلّٰهِ مَا أَخَذَ، وَلَهُ مَا أَعْطَى، وَكُلُّ شَيْءٍ عِنْدَهُ بِأَجَلٍ مُسَمًّى۔
14/ربیع الاول 1448ھ مطابق 28/اگست 2026ء بروز جمعرات

شیخ الحدیث و التفسیر محدث کبیر حضرتِ اقدس مولانا محمد طاھر صاحب مظاھری دامت برکاتھم العالیہ شیخ الحدیث مدرسہ فیض ھدایت ر...
27/08/2026

شیخ الحدیث و التفسیر محدث کبیر حضرتِ اقدس مولانا محمد طاھر صاحب مظاھری دامت برکاتھم العالیہ شیخ الحدیث مدرسہ فیض ھدایت رحیمی رائے پور سھارنپور یوپی الھند و خلیفہ و مجاز امیر المؤمنین فی الحدیث حضرتِ اقدس مولانا شیخ محمد یونس صاحب جونپوری قدس اللہُ سرہٗ العزیز سابق شیخ الحدیث جامعہ مظاھر علومِ سھارنپور یوپی الھند ❤️
اللّٰہ تبارک وتعالیٰ ھمارے تمام علماء کی عمروں میں عافیت کے ساتھ برکت عطا فرمائیں آمین ثم آمین یارب العالمین ❤️

قاسمی قبرستان دیوبند میں فاتحہ پڑھتے ھوئے بحر العلوم و الفنون حضرت اقدس مولانا علامہ نعمت اللہ اعظمی صاحب دامت برکاتهم ا...
27/08/2026

قاسمی قبرستان دیوبند میں فاتحہ پڑھتے ھوئے بحر العلوم و الفنون حضرت اقدس مولانا علامہ نعمت اللہ اعظمی صاحب دامت برکاتهم العالیہ استاذ حدیث دارالعلوم دیوبند


Address

Kolkata
700011

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Allah-#Allah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share