faisal writes 022

faisal writes 022 یا رسول اللہ ﷺ میں مریضِ عشق ہوں اور آپ ﷺ ہی میرے طبیب (معالج) ہیں، میرے دردِ دل کا بھی علاج ہو جائے

11/10/2025
02/02/2023

حضرت مولانا روم فرماتے ہیں کہ
اگر تم دن کی طرح روشن ہونا چاہتے ہو تو اپنی ہستی کو اپنے محبوب کے سامنے جلا ڈالو۔۔ ❤

01/02/2023

اور کل جنہیں چھو نہیں سکتی تھی فرشتوں کی نظر

آج وہ رونقِِ بازار نظر آتے ہے

31/01/2023

ولی عہدِ مرتضىٰؑ، نفسِ مصطفیٰ
حسن مجتبیٰ ؑہوبہو عكسِ مصطفیٰ ﷺ

حبیب اللہ مات فی حبیب اللہاللّٰہ کا حبیب اللہ کی محبت میں وصال پا گیا۔یہ وہ الفاظ ہیں جب حضرت خواجہ غریب نواز رحمتہ اللہ...
30/01/2023

حبیب اللہ مات فی حبیب اللہ

اللّٰہ کا حبیب اللہ کی محبت میں وصال پا گیا۔

یہ وہ الفاظ ہیں جب حضرت خواجہ غریب نواز رحمتہ اللہ علیہ کا وصال ہوا تو انکے ماتھے مبارک پر روشن تھے۔

30/01/2023

مجرم نہ بن تو کہہ کر چھوٹا بڑا کسی کو

جس کا جو مرتبہ ہے سرکار جانتے ہیں

28/01/2023

اور پھر زندگیاں اجاڑنے والوں کو لگتاہے
کہ ان کا حساب نہیں ہوگا۔🔥

Address

Baidyabati
Kolkata
712222

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when faisal writes 022 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share