23/03/2026
بچیوں کو دینی تعلیم دلوانا آپ کا فریضہ ہے!
جامعہ محبوب الاولیاء، برکات البنات (مگہر)
میں نئے تعلیمی سیشن کے لیے داخلہ کا شیڈول درج ذیل ہے:
📅 داخلہ کی اہم تاریخیں:
✅ داخلہ کا آغاز: 9 شوال المکرم (29 مارچ 2026، بروز ہفتہ)
✅ داخلہ کی آخری تاریخ: 12 شوال المکرم (1 اپریل 2026، بروز منگل)