جامعہ ام حبیبہ للبنات

جامعہ ام حبیبہ للبنات Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from جامعہ ام حبیبہ للبنات, Religious organisation, Khalilabad.

داخلہ جاری ہے ۔۔۔۔📕مدرسہ میں حفظِ قرآن اور بچیوں کے لئے دینی و عصری تعلیم کے لیے داخلے شروع ہو چکے ہیں۔محدود نشستیں، جلد...
31/03/2026

داخلہ جاری ہے ۔۔۔۔📕
مدرسہ میں حفظِ قرآن اور بچیوں کے لئے دینی و عصری تعلیم کے لیے داخلے شروع ہو چکے ہیں۔
محدود نشستیں، جلد از جلد داخلہ لے کر اپنے بچوں کے روشن مستقبل کو یقینی بنائیں۔

21/03/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

عید الفطر کے پُرمسرت موقع پر دل کی گہرائیوں سے آپ کو مبارکباد پیش ہے۔
یہ بابرکت دن ہمیں صبر، شکر اور قربانی کے عظیم سبق یاد دلاتا ہے جو ہم نے رمضان المبارک میں سیکھے۔ عید صرف خوشی منانے کا نام نہیں بلکہ یہ دن محبت، اخوت، اور ایک دوسرے کے ساتھ خوشیاں بانٹنے کا پیغام بھی دیتا ہے۔ آئیے ہم عہد کریں کہ ہم اپنے دلوں کو کینہ و بغض سے پاک رکھیں گے اور ضرورت مندوں کی مدد کو اپنا شعار بنائیں گے۔
اللہ ربّ العزت سے دعا ہے کہ وہ ہماری عبادات کو قبول فرمائے، ہماری خطاؤں کو معاف کرے، اور ہمیں آئندہ بھی نیکی کے راستے پر قائم ودائم رکھے۔
خدا کرے عید الفطر آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کے لیے خوشیوں، کامیابیوں اور رحمتوں کا پیغام لے کر آئے۔
عید مبارک! 🌙

دعاؤں کا طالب!
حافظ محمد فہیم

جامعہ ام حبیبہ للبنات و مدرسہ عثمان بن عفان
انجان شہید مگھر سنت کبیر نگر

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید ہے کہ آپ بخیر ہوں گے  ماشاءاللہ رمضان کا بابرکت مہنیہ سایہ فگن  ہے مبارک باد قبول ف...
01/03/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

امید ہے کہ آپ بخیر ہوں گے

ماشاءاللہ رمضان کا بابرکت مہنیہ سایہ فگن ہے

مبارک باد قبول فرمائیں


یہ رمضان ہم سب کے لیے سعادتوں اور رحمتوں برکتوں کا مہینہ رہے
اس رمضان اللہ ہم سب کی مغفرت تامہ کاملہ فرمائے
اس کے روزوں اور تراویح کی قدر عطا فرمائے
رمضان کو رمضان کی طرح گزارنے کی توفیق عطا فرمائے
اللہ تمام تر پریشانیوں سے محفوظ رکھے
جو رمضان کو عیب دار بنا دے ایسی تمام عادتوں سے اللہ ہم سب کی حفاظت فرمائے
یہ بڑے قیمتی لمحات ہیں ان کی قدر اللہ کی توفیق سے ملتی ہے
یہ لمحے زندگی میں بار بار آیا نہیں کرتے
اس لیے رمضان کا اغاز ہوتے ہی اپنی تمام عبادتوں میں اضافہ فرمائیں
رمضان کا بدلہ تو جنت ہے روزے اللہ کو انتہائی محبوب ہیں اس کے بدلے میں اللہ مل جاتا ہے اور اللہ ہی اس کا بہترین اجر دینے والا ہے سحری کا وقت بھی خوب برکتوں کا ہے بالخصوص استغفار کا ہے جو اللہ کے مخصوص بندوں کا شیوہ ہے کہ وہ سحر کے وقت میں استغفار کرتے ہیں اس لیے رمضان کو لایعنی باتوں سے بچا کر بابرکت بنائیں اس موقع سے پیش ہے
*جامعہ ام حبیبہ للبنات و مدرسہ عثمان بن عفان مگھر سنت کبیر نگر یوپی*
جو اپ کا محبوب اور ہر دل عزیز ادارہ ہے اور تعلیم و تربیت کی راستے میں ترقی پر گامزن ہے ماشاءاللہ یہ مدرسہ پچھلے سات سالوں سے دینی خدمات انجام دے رہا ہے
مدرسے کا دیدہ زیب اور عمدہ *اوقات سحر و افطار رمضان المبارک*. 1447 ہجری/2026 عیسوی برائے ضلع سنت کبیر نگر سدھارتھ نگر اور بستی

اور *مدرسہ عمدہ و جاذب نظر کیلنڈر بھی پیش خدمت ہے*

*نیز یہ مدرسہ آپ کے گراں قدر تعاون کا بھی مستحق ہے اس مدرسے کو بھی اپنی دعاؤں و تعاون میں یاد فرمائیں دوست و احباب کو بھی متوجہ فرمائیں*

دعاؤں کا طالب :
*حافظ محمد فہیم ابن مولانا خورشید اختر
*جامعہ ام حبیبہ للبنات و مدرسہ عثمان بن عفان
انجان شہید ،مگھر
سنت کبیر نگر
7985115497
6391663575

अस्सलामु अलैकुम व रहमतुल्लाहि व बरकातुहू
उम्मीद है कि आप बखैर होंगे।
माशाअल्लाह रमज़ान का बाबरकत महीना साया फ़िगन है।
मुबारकबाद क़ुबूल फ़रमाएं।
यह रमज़ान हम सब के लिए सआदतों, रहमतों और बरकतों का महीना रहे।
इस रमज़ान अल्लाह हम सब की मग़फ़िरत ताम्मा कामिला फ़रमाए।
इसके रोज़ों और तरावीह की क़दर अता फ़रमाए।
रमज़ान को रमज़ान की तरह गुज़ारने की तौफ़ीक़ अता फ़रमाए।
अल्लाह तमामतर परेशानियों से महफूज़ रखे।
जो रमज़ान को ऐबदार बना दे ऐसी तमाम आदतों से अल्लाह हम सब की हिफ़ाज़त फ़रमाए।
ये बड़े क़ीमती लम्हात हैं, इनकी क़दर अल्लाह की तौफ़ीक़ से मिलती है।
ये लम्हे ज़िंदगी में बार-बार आया नहीं करते।
इसलिए रमज़ान का आग़ाज़ होते ही अपनी तमाम इबादतों में इज़ाफ़ा फ़रमाएं।
रमज़ान का बदला तो जन्नत है, रोज़े अल्लाह को इंतिहाई महबूब हैं।
इसके बदले में अल्लाह मिल जाता है और अल्लाह ही इसका बेहतरीन अज्र देने वाला है।
सहरी का वक़्त भी खूब बरकतों का है, बिलख़ुसूस इस्तिग़फ़ार का है, जो अल्लाह के मख़सूस बंदों का शैवा है कि वे सहर के वक़्त इस्तिग़फ़ार करते हैं।
इसलिए रमज़ान को लायानी बातों से बचाकर बाबरकत बनाएं।
इस मौके से पेश है
जामिया उम्मे हबीबा लिलबनात व मदरसा उस्मान बिन अफ्फान मगहर संत कबीर नगर यूपी
जो आपका महबूब और हर दिल अज़ीज़ इदारा है और तालीम व तरबियत के रास्ते में तरक्की पर गामज़न है।

माशाअल्लाह यह मदरसा पिछले सात सालों से दीनी खिदमात अंजाम दे रहा है।
*मदरसे का दीदाज़ेब और उम्दा
औक़ात सहर व इफ्तार रमज़ानुल मुबारक 1447 हिजरी / 2026 ईस्वी
बराए ज़िला संत कबीर नगर, सिद्धार्थ नगर और बस्ती।

और मदरसे का उम्दा व जाज़िब-ए-नज़र कैलेंडर भी पेश-ए-खिदमत है।

नीज़ यह मदरसा आपके गरां-क़दर तआवुन का भी मुस्तहिक है।
इस मदरसे को भी अपनी दुआओं व तआवुन में याद फ़रमाएं, दोस्त व अहबाब को भी मुतवज्जोह फ़रमाएं।*

दुआओं का तालिब:

मोहम्मद फहीम
जामिया उम्मे हबीबा लिलबनात व मदरसा उस्मान बिन अफ्फान
अंजान शहीद,मगहर
संत कबीर नगर
7985115497
6391663575

06/02/2026

سالانہ امتحان 2026-2025
مدرسہ عثمان بن عفان
مگھر سنت کبیر نگر

27/10/2025
مدرسہ عثمان بن عفان میں ششماہی امتحان کی کچھ جھلکیاں ۲۱/۹/۲۰۲۵
27/10/2025

مدرسہ عثمان بن عفان میں ششماہی امتحان کی کچھ جھلکیاں
۲۱/۹/۲۰۲۵

31/03/2024
01/03/2024

مدرسہ عثمان بن عفان و جامعہ ام حبیبہ للبنات کے مہمان خصوصی حضرت مولانا مفتی احمد شمیم شمیم صاحب کا پرزور استقبال ۔۔

Address

Khalilabad

Telephone

+917985115497

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامعہ ام حبیبہ للبنات posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share