Anjuman ê Inquilab ê Mehdi - AIM- Kargil Ladakh

Anjuman ê Inquilab ê Mehdi - AIM- Kargil Ladakh AIM Kargil Ladakh engages in various religious and social activities, aiming to promote community well-being, cultural preservation, and spiritual growth.

The organization plays an active role in fostering unity and development in Kargil Ladakh.

اظہار تشکر
23/07/2026

اظہار تشکر

20/07/2026
20/07/2026

انجمن انقلاب مھدی عج کے علماء کرام حجةالاسلام سید محمد روح اللہ الموسوی و حجةالاسلام سید شجاعت حسین الموسوی و Jaffariya Disaster CELL Suru کے رضاکاران سنگرہ میں سیلاب زدہ جگہ کا جائزہ لینے اور مومنین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار

انجمن انقلاب مھدی عج کے علماء کرام حجةالاسلام سید محمد روح اللہ الموسوی و حجةالاسلام سید شجاعت حسین الموسوی و Jaffariya ...
20/07/2026

انجمن انقلاب مھدی عج کے علماء کرام حجةالاسلام سید محمد روح اللہ الموسوی و حجةالاسلام سید شجاعت حسین الموسوی و Jaffariya Disaster CELL Suru کے رضاکاران سنگرہ میں سیلاب زدہ جگہ کا جائزہ لینے اور مومنین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار۔

20/07/2026

انجمن انقلاب مھدی عج کے چیئرمین حجةالاسلام سید طاہا رضوی و علماء سیلاب زدہ سنگرہ میں جگہ کا جائزہ لیا اور مومنین سے ہمدردی کا اظہار کیا۔

*اجلاس میں شرکت** *انجمن انقلاب مہدی کرگل لداخ**آج مورخ17/7/2026* *پولیس تھانہ تایسورو (پانی کھر)  کے  (SHO)جناب سلیم صا...
17/07/2026

*اجلاس میں شرکت*
* *انجمن انقلاب مہدی کرگل لداخ*
*آج مورخ17/7/2026*
*پولیس تھانہ تایسورو (پانی کھر) کے (SHO)جناب سلیم صاحب کے دعوت پر آج انجمن انقلاب مھدی (عج) کے رضاکاران اور دیگر تنظیموں کے ساتھ ایک نہایت مفید اور بامقصد نشست منعقد ہوئی، جس میں معاشرے کو درپیش اہم مسائل پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا*۔

*اس اجلاس میں منشیات کی بڑھتی بری عادت، بچوں کے ساتھ جنسی جرائم (POCSO)، (Cyber-Frauds)، کم عمر افراد کی گاڑی چلانے (Minor-Driving) اور دیگر سماجی برائیوں پر سنجیدہ تبادلۂ خیال ہوا۔*

*محترم (SHO)جناب سلیم صاحب نے اس بات پر زور دیا کہ عوام اور پولیس کے درمیان اعتماد، باہمی تعاون اور دوستانہ تعلقات کو فروغ دیا جائے، تاکہ جرائم کی بروقت اطلاع مل سکے، جرائم پیشہ عناصر قانون کی گرفت میں آئیں اور معاشرہ امن، سکون اور اخلاقی دایرہ بے مثالی کا گہوارہ بن سکے۔*

*اجلاس کے اختتام پر انجمن انقلاب مھدی( عج) کے نمائندہ جناب حجت الاسلام شیخ افتخار حسین نجفی صاحب نے محترم (SHO) جناب سلیم صاحب کا تہہِ دل سے شکریہ ادا کیا گیا اور اس امر کو سراہا گیا* *کہ انہوں نے پہلی مرتبہ مختلف طبقاتِ معاشرہ اور سماجی تنظیموں کو ایک مشترکہ پلیٹ فارم پر جمع کرکے عوامی خدمت، باہمی اعتماد اور ایک پُرامن، محفوظ اور باوقار معاشرے کے قیام کی جانب ایک نہایت قابلِ تعریف قدم اٹھایا ھیے*
*اس موقع پر نمائندہ انقلاب مھدی (عج) نے یقین دھانی کی کہ ایسے کاموں میں انجمن انقلاب مھدی(عج) کے رضاکاران اور بسیج ذینبیہ( س) شعبہ خواتین ھمیشہ ساتھ ھے اور آیندہ بھی ساتھ رھینگے۔*

مبارکباد
14/07/2026

مبارکباد

10/07/2026

Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.

مجلس میں شرکت کی گزارش
10/07/2026

مجلس میں شرکت کی گزارش

تمام مومنین و مومنات سے التماس ہے کی مجلس میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں شکریہ
10/07/2026

تمام مومنین و مومنات سے التماس ہے کی مجلس میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں شکریہ

Address

Head Quarter At Sankoo
Kargil
194301

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anjuman ê Inquilab ê Mehdi - AIM- Kargil Ladakh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Anjuman ê Inquilab ê Mehdi - AIM- Kargil Ladakh:

Shortcuts

Share