Mufti Muhammad Yousf

Directions Website

Mufti Muhammad Yousf Official Page of Mufti Muhammad Yousf
Kangan Ganderbal

03/10/2026

Shaikh-ul-Hadith Mufti Nazir Ahmad Qasmi Sahab at Kashmir University

03/10/2026

Awlad-e-Soleha Islamic Pre School - 1st Annual Function

Gandhi Bhawan University of Kashmir, Dargah, Hazratbal, Srinagar.

28/09/2026

ایک طرف ہماری مسلمان بہادر مائیں اور بہنیں مساجد کی حفاظت کے لیے دشمنان اسلام کا مقابلہ کر رہی ہیں اور دوسری طرف وادی کی بہنیں غیروں سے ویڈیو کال پر مصروف ہیں بے حیائی یہاں اب عروج پر ہے

📢 عظیم الشان اصلاحی مجلس 📢🎙️مہمان خصوصی  : حضرت مفتی مظفر حُسین مخدومی قاسمی صاحب دامت برکاتہم(شیخ الحدیث، جامعہ اسلامیہ...
23/09/2026

📢 عظیم الشان اصلاحی مجلس 📢
🎙️مہمان خصوصی : حضرت مفتی مظفر حُسین مخدومی قاسمی صاحب دامت برکاتہم
(شیخ الحدیث، جامعہ اسلامیہ دارالعلوم سوپور، کشمیر)
📌 مقام: مسجد عمر مبارک، محلہ آلوچہ باغ، سرینگر
📅 تاریخ: 26 ستمبر 2026، بروز ہفتہ (سنیچر)
🕰️ وقت: بعد نمازِ مغرب تا عشا
۔🕌 تمام ملتِ اسلامیہ سے شرکت کی مخلصانہ اپیل ہے

14/09/2026

عصرِ حاضر کا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ علماء کے درمیان آپسی بغض، عناد، حسد اور کینہ اس حد تک بڑھ چکا ہے کہ ایک عالم کا مجلس میں موجود ہونے کے باوجود، ایک حافظ صاحب نے اپنے پیچھے بیٹھے ہوئے دوسرے عالمِ دین کو نماز پڑھانے کی اجازت دینا بھی گوارا نہ کیا۔

09/09/2026

مِّنَ الْمُؤْمِنِينَ رِجَالٌ صَدَقُوا مَا عَاهَدُوا اللَّهَ عَلَيْهِ ۖ فَمِنْهُم مَّن قَضَىٰ نَحْبَهُ وَمِنْهُم مَّن يَنتَظِرُ ۖ وَمَا بَدَّلُوا تَبْدِيلًا (سورة الأحزاب الآية 23)

جب عمارت کی چھت پر گدھے نظر آنے لگیں، تو عقل مند لوگ انہیں نیچے اتارنے کی بحث میں وقت ضائع نہیں کرتے، بلکہ یہ دیکھتے ہیں...
07/09/2026

جب عمارت کی چھت پر گدھے نظر آنے لگیں، تو عقل مند لوگ انہیں نیچے اتارنے کی بحث میں وقت ضائع نہیں کرتے، بلکہ یہ دیکھتے ہیں کہ سیڑھیاں کس نے اور کیوں فراہم کیں۔
موجودہ دور کا سب سے بڑا المیہ

Address

Kangan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mufti Muhammad Yousf posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share