دارالعلوم صوت النبی ﷺ چک پرنگ کنگن گاندربل کشمیر

  • Home
  • India
  • Kangan
  • دارالعلوم صوت النبی ﷺ چک پرنگ کنگن گاندربل کشمیر

دارالعلوم صوت النبی ﷺ  چک پرنگ کنگن گاندربل کشمیر Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from دارالعلوم صوت النبی ﷺ چک پرنگ کنگن گاندربل کشمیر, Religious organisation, check Preng Kangan, Kangan.

22/01/2026
02/01/2026

مورخہ 01/جنوری 2026بروز جمرات حنفیہ مسجد شیخ العالم رحمتہ اللہ علیہ گوہی پورہ ریزن میں دارالعلوم صوت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے زیر اہتمام ایک اصلاح معاشرہ کانفرنس کا انعقاد ہوا جس۔میں حضرت علامہ و مولانا مفتی عبدالغنی نعیمی رضوی صاحب اوردیگرعلماےکرام نے خطاب کیامزکورہ کانفرنس۔میں۔دارالعلوم۔کی مجلس شوریٰ کے بعض ممبران نے شرکت کی اس موقع پر اہل سنت والجماعت کے نوجوان ہمدرد جناب شیخ عبدالرؤف صاحب نے دارالعلوم کی انتظاميہ ميں شموليت کی اور مسقبل میں فروغ اہلسنت اور مسلک اعلیٰ حضرت کی نشرواشاعت میں دارالعلوم صوت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ساتھ دینے کا عہد کیا اللہ ہم سب ثابت قدمی عطا فرمائے آمین یارب العالمین بجاہ النبی الامین 💓
Jalali Murtaza Razvi
Abdul Ghani Razvi
Rafakat Ali
Razvi Bijran
Mumtaz Kangan
Zaker Famda

18/12/2025

الحمداللہ تعالی آج مورخہ 18ڈسمبر 2025بروز جمعرات چک پرنگ کنگن میں صداۓ مدینہ حج اینڈ عمرہ کمپنی کے آفس کا افتاح بدست محترم المقام عزت مآب جناب میاں مہر علی صاحب ایم ایل اے کنگن ہو عوام الناس سے گزارش ہے کہ اس کمپنی پر اعتماد کرکے سفر مکہ اور سفر مدینہ کا ارادہ بنائیں

اللہ تعالی کے فضل وکرم سے دارالعلوم صوت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے تین طلبہ نے قران مجید حفظ مکمل کیا اور مورخہ 16ڈسمبر...
16/12/2025

اللہ تعالی کے فضل وکرم سے دارالعلوم صوت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے تین طلبہ نے قران مجید حفظ مکمل کیا اور مورخہ 16ڈسمبر2025 کو دربارعالیہ نقشبندیہ مجددیہ نظامیہ بابانگری پر حاضری دی اور امت مسلمہ کے لیے دعا کی اللہ تعالی ان سب کو خدمت دین متین کی توفیق عطا فرماۓ

Address

Check Preng Kangan
Kangan
191202

Telephone

+919622803230

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دارالعلوم صوت النبی ﷺ چک پرنگ کنگن گاندربل کشمیر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share