Jamia Nashrululoom

Jamia Nashrululoom islamic videos and Hamdo Naat

12/08/2025

میں جامعہ نشرالعلوم یہ واضح کرتا ہوں کہ میں اپنی ذاتی معلومات اور تصاویر کو استعمال کی فیس بک یا میٹا کو بالکل بھی اجازت نہیں دیتا۔
کل ایک اہم دن ہے جس پر رات 9:20 بجے باضابطہ مہر لگائی گئی ہے اور یہ خبر ٹی وی پر نشر کی گئی ہے۔ فیس بک کے نئے قوانین کل سے نافذ ہوں گے جو آپ کی تصاویر کے استعمال کی اجازت دیتے ہیں۔
مدت آج ختم ہو رہی ہے۔ براہِ کرم اس پیغام کو کاپی کریں اور اپنے پروفائل پر ایک نیا پوسٹ بنا کر پیسٹ کریں۔ جو لوگ ایسا نہیں کریں گے، انہیں اجازت دینے والا سمجھا جائے گا۔
پرائیویسی کی خلاف ورزی پر قانونی نتائج ہو سکتے ہیں۔
میں اپنی ذاتی معلومات اور تصاویر کے استعمال کے لیے فیس بک یا میٹا کو اجازت نہیں دیتا ہوں۔
شکریہ۔

22/05/2025

جلسہ سالانہ بھورا کیرانہ شاملی
نائب امیرِ شریعت جانشینِ ولی کامل حضرت مولانا محمد عاقل صاحب دامت برکاتہم العالیہ مہتمم وشیخ الحدیث جامعہ بدرالعلوم گڈھی دولت کی اہم ترین گفتگو

22/05/2025

بہت ہی شاندار تلاوتِ قرآنِ
بآواز محمد حذیفہ منڈاوری

22/05/2025

ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ہی زبردست تلاوت ہو تو ایسی

22/05/2025

ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
بہت ہی زبردست دل کو چھو لینے والی شاندار تلاوتِ قرآن شریف
بآواز محمد حذیفہ منڈاوری

22/05/2025

ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب
تقریر بہت سنی مگرایسی نہیں کیا انداز ہے ماشاءاللہ

11/04/2025

آپ کا احسان ہے

اے ہمارے پیر ومرشد آپ کا احسان ہے
آپ کی نظرِ عنایت سے ملی پہچان ہے

نام ہے عاقل تمہارا باکمال وباہنر
گویا کہ مثلِ قمر اعلیٰ تمہاری شان ہے

خدمتِ خلق خدا میں منہمک ہو روز وشب
چارسو روئے زمیں پر آپ کا فیضان ہے

مادرِ علمی سے تم کو جو ملے علم وہنر
سب رضائے رب کی خاطر کردیا قربان ہے

ہے اکابر سی نمایاں پارسائی کی جھلک
سنتوں کی مہکی خوشبو ذات سے ہرآن ہے

حضرتِ کامل کے تم میں ہے عیاں اوصاف سب
اسلئے تم پر فدا میرا یہ دل اور جان ہے

محنتیں ہیں جامعہ میں روز وشب جن کی عیاں
حضرتِ عاقل یہاں پر نیک وہ انسان ہے

بالیقیں تم ہو سراپا بزم کے روحِ رواں
آپ کی محنت کڑھن سے یہ چمن پروان ہے

روز وشب علم وہنر میں دے ترقی تم کو رب
فیض ہو ناظم کو تم سے دل کا یہ ارمان ہے

از قلم محمد ناظم عفی عنہ

06/12/2024

Address

Shamli
Kairana
247774

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Nashrululoom posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share