Maqsad E Hussain-As•

Maqsad E Hussain-As• کلیجہ شق ہوا مظلومیت کی انتہا لکھ کر
قلم بھی رو دیا نام حسین ابن علی لکھ کر�

اس پیج کا مقصد صرف اور صرف مقصد حسین ء کو عام کرنا ہے زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانا ہے
پیج کو لایک اور فالو کرنے کے لئے بس محب مولا حسین ء
ہونا کافی ہے
کسی بھی مذہب اور فرقے کے آپ ہوں اسے جوائن کر سکتے ہیں
یہاں کوئی بھی توہین آمیز پوسٹ نہیں کرتے ہم
بس اہلبیت ء کے چاہنے والوں سے محبت اور ان کے دشمنوں سے بیزاری کو ہم اپن اعین فریضہ سمجھتے ہیں

12/08/2026

میرا سلام ہو!! اس مظلوم امامؑ پر
جس کا کفن تیروں سے سرخ تھا!😭

12/08/2026

امام حسنؑ نے شہادت کے وقت اپنے بھائی امام حسینؑ سے فرمایا: مجھے تیسری مرتبہ زہر دیا گیا ہے لیکن آج دنیا سے اٹھنے والا ہوں(یعقوبی، تاریخ یعقوبی، ج2، ص154)😭😭

03/08/2026

خاک شفا تھی جسکے تن پاک کا کفن
چہلم ہے اس غریب کا کرب و بلا میں آج 😭

03/08/2026

‎آج بھی شبیرؑ کے چہرے پہ خوں اصغرؑ کا ہے
‎زخم بازو پر ہے اب بھی حرملا کے تیر کا

‎نعرہء تکبیر کے نعرے بھی تھے میدان میں
‎سر بھی کاٹا جا رہا تھا مالکِ تکبیر کا

‎دفن جب بالی سکینہ کو کیا تو رو پڑے
‎ایڑیوں پر زخم عابد دیکھ کر زنجیر کا


‎حسنین علی اکبر


03/08/2026

بدر کی وہ آواز افضلیت کا فیصلہ کردیتی ہے
علی تم نکلو حمزہ تم نکلو عبیدۃ تم نکلو !
تینوں عبد المطلب کے چشم و چراغ

✍️نقل

سجاد ؑاسیر جور ہوئے،افسوس کسی نے یہ نا کہا یہ پاوں ستون کعبہ ہیں، زنجیر کسے پہناتا ہے؟  ء
10/07/2026

سجاد ؑاسیر جور ہوئے،افسوس کسی نے یہ نا کہا
یہ پاوں ستون کعبہ ہیں، زنجیر کسے پہناتا ہے؟

ء

08/07/2026
08/07/2026

الحساب الرسمي للقناة الإمام الرضا عليه السلام العالمية التابعة للعت...

بنی امیہ کی نسلیں کل بھی زلیل تھی آگے بھی زلیل وخوار ہوتی رہیں گی امام حسین علیہ السلام اور آل رسول ص کی دشمنی میں اللہ ...
06/07/2026

بنی امیہ کی نسلیں کل بھی زلیل تھی آگے بھی زلیل وخوار ہوتی رہیں گی امام حسین علیہ السلام اور آل رسول ص کی دشمنی میں اللہ نے ان کی آنکھوں اور عقلوں پر پردہ ڈال دیا ے یہ کبھی بھی اہلبیت کی فضیلت نہیں دیکھ سکتے،

Address

Jaunpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maqsad E Hussain-As• posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share