13/02/2026
💥 *خبرِ غم* 💥
*إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ*
*كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ*
*من مات علی حب آل محمد (ع) مات شہیدا*
انتہائی افسوس کے ساتھ تمام مومنین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے برادرِ عزیز کویت کے مشہور و معروف سلام گزار، منقبت خوان، نوحہ خوان اور *مرکزی دستہ دعائے زہرا سلام اللہ علیہا* کے نوحہ خوان *فیضان احمد جونپوری* کے والدِ بزرگوار
*محترم امتیاز حسین صاحب* رضائے الٰہی سے اب سے کچھ دیر قبل ہی انڈیا میں انتقال فرما گئے ہیں۔
👈 *مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے سورہ فاتحہ، دعائے مغفرت کی گزارش کی جاتی ہے*
پروردگار بحق محمد و آل محمد مرحوم کو غریق رحمت کرے درجات بلند فرماۓ شہدائے کربلا کے ساتھ محشور کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔
التماس دعا:
*مرکزی دستہ دعائے زہرا سلام اللہ علیہا کویت*
سالار: گلزار حسین