Á Wahid Qasmi

Á Wahid Qasmi وَخَيْرُ جَلِيْسٍ في الزَّمانِ كِتابُ

18/01/2026

Jalsa dastar Bandi Huffaze keraam Madarsa Talimul Quran char Bangla Andheri West Mumbai 400053

سعودی عرب کے اس ریسٹورنٹ کے پڑوس میں ایک نیا ریسٹورنٹ کھلا تو اس ریسٹورینٹ کے لیے اپنا ریسٹورنٹ ایک دن کے لیے بند کر دیا...
08/01/2024

سعودی عرب کے اس ریسٹورنٹ کے پڑوس میں ایک نیا ریسٹورنٹ کھلا تو اس ریسٹورینٹ کے لیے اپنا ریسٹورنٹ ایک دن کے لیے بند کر دیا اور بینر لگایا۔
“ آج ریسٹورنٹ بند ہے ۔ آپ لوگ آج ابو عمر السوری ریسٹورنٹ سے کھانا کھائیں۔ “
ساتھ ہی یہ حدیث لکھی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
“جبرائیل مجھے پڑوسیوں سے اچھے سلوک کی اس قدر نصیحت کرتا ہے کہ مجھے ڈر ہے کہ وراثت میں پڑوسیوں کے حقوق نہ رکھ دیے جائیں۔”
(متفق علیہ)

ھم اور ھمارے پڑوسی ۔۔۔۔❓

18/12/2023

حسبنا اللہ و نعم الوکیل💔

ایک معصوم بےگھر بچہ۔۔۔۔
کھانے کی تقسیم ختم ہوئی اور وہ اپنی باری کا انتظار کر رہا تھا۔ جب اسے تھوڑا سا کھانا دیا گیا۔ بچہ خوش ہوا اور اپنی ماں کو بتانے کے لیے جلدی سے بھاگا۔۔۔

بےحس حکمرانو!!
قہار رب جلد تمہیں نشان عبرت بنائے،


13/12/2023

سعودی عرب کے تمام زیارتی مقامات ایک چھوٹے سے کلپ میں ماشااللّہ 🥰



05/07/2023

‏ازبکستان کے شہر بخارا میں دنیا کا واحد قرآنی مصحف جو دیواروں میں کندہ ہے۔ 30 پاروں کیلئے 30 الگ الگ کمرے۔ جن کی دیواروں پر خوبصورت خط نسخ میں قرآن کریم کندہ کیا گیا ہے۔
اللہ تعالی نے قرآن مجید میں فرمایا ہے إنا نحن نزلنا الزكر وإنا له لحافظون ، کہ ہم نے ہی اس قرآن کو نازل کیا ہے اور ہم ہی اس کی حفاظت کریں گے ۔
القرآن

11/06/2023

ٹک ٹاک پر چند فالورز حاصل کرنے کے لئے اپنی آخرت تباہ نہ کریں ۔۔۔اس بھائ کو ناچتے ناچتے موت آگئ اللہ ہم سب کو ایسی موت سے بچائے آمین یارب العالمین 😰😰

24/05/2023

استاد واقعی استاد ہوتا ہے 😃
Á Wahid Qasmi

Address

Chaukiya Guraini
Jaunpur
222139

Telephone

+917081393133

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Á Wahid Qasmi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Á Wahid Qasmi:

Share