Message Of Islam

Message Of Islam The International not-for-profit organization The MOI serves a Islamic network of public and private Islamic Foundation

06/03/2022

گھر میں رات کو جھاڑو دینے سے تنگ دستی آتی ہے۔




05/03/2022

Maut ka Waqt? A Very Thought Provoking Video! (By Engineer Muhammad Ali Mirza)

23/02/2022
16/10/2021

لیں جی آپ سب کے لیے پھر سے سنیں اور شئر کریں
بارہ ربیع الاول کی حقیقت سنئے ایک بریلوی عالم سے
ہماری نا سہی کم ازکم اپنوں کی ہی مان لو! کمنٹس باکس باکس میں ضرور بتاے۔

11/10/2021

اگر رسول ﷺ کی موحبّت کا نام بریلوی ہونا ہے تو میں بریلوی ہو،
اگر صحابہ کرام کے دفاع کا نام دیوبندی ہونا ہے تو میں دیوبندی ہو
اگر کتاب سنّت کو ماننے کا نام اھلحدیث ہونا ہے تو میں اھلحدیث ہو
اور اگر اہلبیت کی موحبّت کا نام اس میں صاحبہ کرام کی توہین نہ کی جاے جس کا نام شیعہ ہونا ہے تو میں شیعہ ہو۔
یہ صرف سمجھا نے کے لئے ہے۔

وَ اعۡتَصِمُوۡا بِحَبۡلِ اللّٰہِ جَمِیۡعًا وَّ لَا تَفَرَّقُوۡا ۪ (103۔3)
سب مل کر اللہ کی رسی کو مضبوطی سے پکڑ لو اور فرقوں میں نہ پڑو
جزاکاللّه خیر

مفتی صاحب آپنے صرف ایک youtube چینل سے ماہانہ 56k$ کماتے ہے مفتی صاحب کے ایڈمن نے چینل لیک کردیا بھائیو یہ صرف آپنی دکان...
10/10/2021

مفتی صاحب آپنے صرف ایک youtube چینل سے ماہانہ 56k$ کماتے ہے مفتی صاحب کے ایڈمن نے چینل لیک کردیا بھائیو یہ صرف آپنی دکان چمکانے کے لئے آے تھے اور بیوقوف عوام انکا ساتھ دے رہی ہے مجھے بوہت افسوس ہے۔

09/10/2021

M***i Tariq Masood VS AhleHadees🥺
Ab app dekhly M***i Sahab Ka ekhlaq😟

07/10/2021

Address

Jammu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Message Of Islam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share