Eidgaah Jalalpur

Eidgaah Jalalpur ﻋﯿﺪ ﮔﺎﮦ ﮐﻤﯿﭩﯽ ﺟﻼﻟﭙُﻮﺭ ﺿﻠﻊ ﺍﻣﺒﯿﮉﮐﺮ ﻧﮕﺮ 224149
Wellcome To Eidgaah Jalalpur Ambedkar Nagar224149
http://tinypic.com/EidgaahJalalpurAmbedkarnagar224149

23/03/2026
🌙✨ عید سعید مبارک ✨🌙دل کی گہرائیوں سے آپ سب کو عید کی پُرخلوص مبارکباد پیش کرتا ہوں۔اللہ تعالیٰ اس مبارک دن کے صدقے آپ ک...
21/03/2026

🌙✨ عید سعید مبارک ✨🌙

دل کی گہرائیوں سے آپ سب کو عید کی پُرخلوص مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
اللہ تعالیٰ اس مبارک دن کے صدقے آپ کی زندگی کو خوشیوں، رحمتوں اور برکتوں سے بھر دے،
آپ کی ہر جائز دعا کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے اور آپ کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ 🤲💫

یہ عید آپ کے دل میں سکون، چہرے پر مسکراہٹ اور زندگی میں کامیابیوں کا پیغام لے کر آئے۔

12/03/2026

Address

Jalalpur
224149

Telephone

+918934917812

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Eidgaah Jalalpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category