31/12/2024
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
📖 *DARS E QUR'AAN* 📖
اَعُوْذُبِااللّہ مِنَ الشَّیْطَانِ الرَّجِيْم
بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
*[40:7] Ghafir/Al-Mo'min-غَافِر/الْمُؤْمِن*
★ اَلَّذِیْنَ یَحْمِلُوْنَ الْعَرْشَ وَ مَنْ حَوْلَهٗ یُسَبِّحُوْنَ بِحَمْدِ رَبِّهِمْ وَ یُؤْمِنُوْنَ بِهٖ وَ یَسْتَغْفِرُوْنَ لِلَّذِیْنَ اٰمَنُوْاۚ-رَبَّنَا وَسِعْتَ كُلَّ شَیْءٍ رَّحْمَةً وَّ عِلْمًا فَاغْفِرْ لِلَّذِیْنَ تَابُوْا وَ اتَّبَعُوْا سَبِیْلَكَ وَ قِهِمْ عَذَابَ الْجَحِیْمِ(۷)
◆ وہ جو عرش اٹھاتے ہیں اور جو اس کے گرد ہیں اپنے رب کی تعریف کے ساتھ اس کی پاکی بولتے اور اس پر ایمان لاتے اور مسلمانوں کی مغفرت مانگتے ہیں اے رب ہمارے تیرے رحمت و علم میں ہر چیز کی سمائی ہے تو انہیں بخش دے جنہوں نے توبہ کی اور تیری راہ پر چلے اور انہیں دوزخ کے عذاب سے بچالے
◆ Those* who bear the Throne, and those who are around it, say the Purity of their Lord while praising Him, and they believe in Him and seek forgiveness for the believers; 'O Our Lord! Your mercy and knowledge encompass all things, therefore forgive those who repented and followed Your path, and save them from the punishment of hell.' (* The angels.)
◆ वह जो अर्श उठाते हैं और जो उसके गिर्द हैं अपने रब की तारीफ़ के साथ उसकी पाकी बोलते और उस पर ईमान लाते और मुसलमानों की मग़फ़िरत मांगते हैं ऐ रब हमारे तेरे रहमत व इल्म में हर चीज़ की समाई है तू उन्हें बख़्श दे जिन्होंने तौबा की और तेरी राह पर चले और उन्हें दोज़ख़ के अज़ाब से बचा ले।
*Khadim e SDI Hyderabad*