02/12/2023
شمع شبستان مصطفوی، گلِ گلزارِ مرتضوی، عارف حق، صوفئ باصفا، محبوب بارگاہ سرمدی، سراج المجذوبین حضرت سید خواجہ حسن برہنہ شاہ رحمۃ اللہ علی کے 381 ویں عرس مبارک کی چار روزہ تقاریب جاری ہیں
جمعہ یکم / ڈسمبر کو جشن چراغاں منعقد ہوا بارگاہ سراج المجذوبین علیہ الرحمہ میں غلاف مبارک پیش کیا گیا.