Khanqah e Chishtia

Khanqah e Chishtia Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khanqah e Chishtia, Religious Center, Chota Shaikhpura, Hisua.

Khanqah Chishtia is the most promonent khanqah in Bihar , more than 500years ago.Which is directly linked with Hazrat Khwaja Qutubuddin Maudood Chishti R.A (Dada peer of Sultanul Hind Khwaja Gareeb Nawaz).At the time of mughal empire Humayun rein ,

03/03/2025

خواجہ قطب الدین بختیار کاکی


شیخ المشائخ خواجہ سید قطب الدین ثانی چشتی مودودی     المعروف بہ حضور قطب ثانی علیہ الرحمہ قطبِ اعظم حضور سیدنا قطب الدین...
14/02/2025

شیخ المشائخ خواجہ سید قطب الدین ثانی چشتی مودودی
المعروف بہ حضور قطب ثانی علیہ الرحمہ
قطبِ اعظم حضور سیدنا قطب الدین مودود چشتی جو کہ سرکار غریب نواز خواجہ خواجگان معین الدین چشتی اجمیری علیہ الرحمہ کے پردادہ پیر ہیں حضور قطب اعظم خواجہ مودود چشتی کی اولاد و امجاد ہندوستان میں کثیر تعداد موجود ہیں۔ بہار میں حضرت خواجہ مودود چشتی کی اولاد بندگی سید عبداللہ چشتی کے ذریعے پھیلی ہیں اور اتر پردیش میں حضرت خواجہ سید عبدالصمد مودودی پھپھوند شریف کے اجداد کے ذریعے مودودی سادات پھیلی ہوئی ہیں۔ حضور قطب اعظم خواجہ مودود چشتی تمام چشتی مشائخ کے پیران پیر ہیں اسی نسبت سے خواجہ مودود چشتی کی اولاد کو پیرزادگان چشت کہا جاتا ہے۔
حضور قطب بہار سید خواجہ بندگی سید عبداللہ چشتی مودودی علیہ الرحمہ کے دو صاحبزادے بڑے صاحبزادے حضرت خواجہ سید نصیر الدین چشتی جو کہ عین جوانی میں انتقال کرگئے تھے اور مزار والد کے مرقد سے بائیں جانب ہے ۔حضرت بندگی خواجہ عبداللہ چشتی کے چھوٹے صاحبزادے خواجہ سید قطب الدین ثانی چشتی علیہ الرحمہ جو کہ والد کے بعد سجادہ نشیں ہوئے۔
آپ کا سلسلہ نسب شجرۂ طریقت بھی ہے:
خواجہ سید قطب الدین ثانی بن خواجہ سید عبداللہ چشتی بکھری بن خواجہ سید اسد اللہ چشتی بن خواجہ سید برہان الدین چشتی بن خواجہ سید عبدالرحمن چشتی بن خواجہ سید محمد جان چشتی بن خواجہ سید سمعان چشتی بن خواجہ سید منصور چشتی پن خواجہ سید قطب الدین موجود چشتی قدست اسرارہم ۔
خواجہ قطب ثانی صاحب تصرفات کرامات اور جلیل القدر مشائخ میں سے تھے اپنے والد حضور قطب بہار علیہ الرحمہ کے وصال کے بعد استانہ عالیہ چشتیہ کے سجادہ نشیں کی حیثیت سے مسند ارشاد و ہدایت پر رونق افروز ہوئے اور ایک زمانے تک ہزارہا بندگان خدا کو اپنے فیوض روحانی سے مستفیض کیا۔
حضرت قطب ثانی علیہ الرحمہ کو اجازت و خلافت اپنے والد سے کل سلاسل چشتیہ مودودیہ قطبیہ نظامیہ وغیرہ کی اجازت حاصل تھی علاوہ اپنے نے برادر نسبتی حضرت خواجہ سید عاشق چشتی علیہ الرحمہ سے تعلیم و تربیت اور ان سے بھی اجازت و خلافت حاصل تھی ۔
حضرت خواجہ قطب ثانی علیہ الرحمہ کے چار صاحبزادے تھے بڑے صاحبزادے حضور تاج الاولیاء خواجہ سید تاج محمود حقانی چشتی جو کہ والد کے بعد جانشین ہوئے آپ کا آستانہ چھوٹی درگاہ کے نام سے مشہور ہے،سید رکن الدین چشتی اور سید شاہ معین الدین چشتی اور حضرت سید شاہ فلک چشتی
حضرت خواجہ قطب ثانی کا وصال 14 شعبان المعظم کو ہوا اپ کا عرض بھی اسی تاریخ کو منایا جاتا ہے مزار شریف چھوٹا شیخ پورہ کی محلہ بروٹا میں مرجع خلائق زیارت گاہ خاص و عام ہے۔
(بحوالہ یادگار احمدی قلمی، تجلیات انوار قلمی، مخزن الانساب ، کنزالانساب، شرفا کی نگری جلد ۲)

12/08/2024

18/05/2024
12/01/2024
URS AJMER SHARIF 2024Narendra Modi
12/01/2024

URS AJMER SHARIF 2024
Narendra Modi

پیام اسلام کانفرنس شیخ پورہ نوادہ
19/05/2023

پیام اسلام کانفرنس شیخ پورہ نوادہ

19/05/2023
حضرت پروفیسر سید شاہ شمیم الدین احمد منعمی سجادہ نشین خانقاہ مخدوم منعم پاکباز عظیم آبادیؒ بروز جمعرات کو خانقاہ چشتیہ م...
28/04/2023

حضرت پروفیسر سید شاہ شمیم الدین احمد منعمی سجادہ نشین خانقاہ مخدوم منعم پاکباز عظیم آبادیؒ بروز جمعرات کو خانقاہ چشتیہ مودودیہ چھوٹا شیخ پورہ میں موجود قدیم اور نادر و نایاب مخطوطات اور دستاویزات کی زیارت کرتے ہوئے۔

https://youtu.be/qnCwuJdcXPA
27/04/2023

https://youtu.be/qnCwuJdcXPA

बिहार सरकार वक्फ जायदाद के संरक्षण और विकास के लिए है कटिबद्ध - डॉ शमीम

Address

Chota Shaikhpura
Hisua
805103

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khanqah e Chishtia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Khanqah e Chishtia:

Share