21/02/2026
*یہ وہ عظیم المرتبت ہستی ہیں جن کی سیرت پاکیزگی، صبر، قناعت، عبادت، حیا اور اطاعتِ رسول ﷺ کا کامل نمونہ ہے۔ جن کے گھر سے علم و تقویٰ کی خوشبو پھیلی، جن کی گود میں امامِ حسن اور امامِ حسین رضی اللہ عنہما جیسے جلیل القدر شہزادے پروان چڑھے، اور جن کی ذات قیامت تک آنے والی عورتوں کے لیے مشعلِ راہ ہے۔*
*_نوری اکیڈمی ہزاری باغ جھارکھنڈ_*