Islamic tune

Islamic tune Islamic tune

09/08/2026
04/08/2026

Niw mera ustad. aziz💯

24/06/2026

Naat 💯🎉🎊

ہاتھوں میں لے قران ٫ ننہے ننہے   یہ پھول؛رب کی رضا کی خاطر بیٹھے ہیں با ادب اصول ـقران وہ چرا کے جو ظلمت مٹا دیتا ہے ـبھ...
23/06/2026

ہاتھوں میں لے قران ٫ ننہے ننہے یہ پھول؛
رب کی رضا کی خاطر بیٹھے ہیں با ادب اصول ـ
قران وہ چرا کے جو ظلمت مٹا دیتا ہے ـ
بھٹکے ہوئے مسافر کو منزل کا پتہ دیتا ہے-
یہ ماں باپ کی عزت ؛ یہ اخلاق کی پہچان ؛
یہی ہے دلوں کا سکون یہی ہے رب کا فرمان '
جس دل میں اتر جائے قران کی روشنی'
اس دل سے دور ہو جاتی ہے غفلت کی تیزگی ـ
ننھے لبوں پہ دعا ہے٫ انکھوں میں ہے نورـ
یا !رب ہمیں بھی کر دے قران سے معمور "
دنیا میں بھی عزت ہو ؛ عقبہ میں بھی مقام'
جو تھام لیں قران کو' روشن ہو اس کا نام '
اؤ سب احد کرے قران سے رشتہ جوڑے ـ
اپنی بھی سنوارے زندگی : نسلوں کو بھی سنوارے 🎊🎉🥰💯

21/06/2026

Niw vhryl 💕💯

20/06/2026

Niw 💯

Address

Golaghat
Golaghat
785621

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic tune posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Islamic tune:

Shortcuts

Share