Sadaqt /صداقت

Sadaqt /صداقت Is page me sirf achhi aur deeni posts kiye jayenge behuda aur songs se ehteraz kiya jayega

29/03/2026

Best voice of recite the Qur'an

28/03/2026

dunya ki Haqeeqat dunya fani he dunya ki zindagi dunya ki sachchaipiyari Nazam hamde bari taalabehtareen nazamurdu nazamniyaz Ahmad maulana niyaz Ahmadviral ...

24/03/2026

Suरह मुल्क

23/03/2026

Surah mulk

27/01/2026

إِنَّ اللَّهَ هُوَ رَبِّي وَرَبُّكُمْ فَاعْبُدُوهُ ۚ هَٰذَا صِرَاطٌ مُّسْتَقِيمٌ

ترجمہ عبد السلام بھٹوی
بے شک اللہ ہی میرا رب اور تمھارا رب ہے، پس اس کی عبادت کرو، یہ سیدھا راستہ ہے۔

27/01/2026

عورت کا بحیثیت بیوی صرف ایک وارث ہوسکتا ہے، اور وہ ہے اس کا شوہر،بقیہ سسرال وغیرہ میں سے کوئی اس کا وارث نہیں ہوتا۔ ہاں البتہ بطور ماں، بہن، بیٹی اس کے مزید ورثا بھی ہوسکتے ہیں۔ ۔ یہ وراثت حسبِ ذیل تقسیم ہوگی:

شوہر کے لیے چوتھا حصہ، ماں اور باپ میں سے ہر ایک کا چھٹا حصہ، اور بقیہ مال کے پانچ حصے کرکے، ہر بیٹے کو دو، اور بیٹی کو ایک حصہ دیا جائے گا۔ جبکہ اولاد کی موجودگی میں بہن بھائیوں کا حصہ نہیں ہوتا۔

25/01/2026

ضورﷺ نے فرمایا ہے کہ جو شخص علم کے حصول کے لیے کسی راستہ پر چلا اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت کی طرف راستہ آسان کردیتا ہے

25/01/2026

وَ تِلْکَ الْاَمْثَالُ نَضْرِبُھَا لِلنَّاسِ وَمَا یَعْقِلُھَآ اِلَّا الْعَالِمُوْنَ۔

اور یہ مثالیں ہم جن لوگوں کے لیے بیان کرتے ہیں ان کو صرف علم والے سمجھتے ہیں۔ (العنکبوت، ۲۹: ۴۳)

25/01/2026

القرآن - سورۃ نمبر 65 الطلاق
آیت نمبر 3

أَعُوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَّيَرۡزُقۡهُ مِنۡ حَيۡثُ لَا يَحۡتَسِبُ‌ ؕ وَمَنۡ يَّتَوَكَّلۡ عَلَى اللّٰهِ فَهُوَ حَسۡبُهٗ ؕ اِنَّ اللّٰهَ بَالِغُ اَمۡرِهٖ‌ ؕ قَدۡ جَعَلَ اللّٰهُ لِكُلِّ شَىۡءٍ قَدۡرًا ۞

ترجمہ:
اور اسے رزق دے گا جہاں سے وہ گمان نہیں کرتا اور جو کوئی اللہ پر بھروسا کرے تو وہ اسے کافی ہے، بے شک اللہ اپنے کام کو پورا کرنے والا ہے، یقینا اللہ نے ہر چیز کے لیے ایک اندازہ مقرر کیا ہے۔

Address

Indar Chak
Godda

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sadaqt /صداقت posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Sadaqt /صداقت:

Share