Muhammad Azhruddin

Muhammad Azhruddin "Allah se madad maango hamesha.."

27/08/2025
28/06/2024
करोड़ पति बने का नायाब तरीक़ा....!👇👇👇टोपी, दाढ़ी, कुर्ता पजामा और खुशबु लगा लो। एक bolero या scorpio गाड़ी भाड़े पर लेलो...
15/05/2024

करोड़ पति बने का नायाब तरीक़ा....!
👇👇👇

टोपी, दाढ़ी, कुर्ता पजामा और खुशबु लगा लो। एक bolero या scorpio गाड़ी भाड़े पर लेलो और गांव देहातों में निकाल जाओ उसके बाद घर घर जाकर कहो के हम आपको दहेज का सारा सामान देंगे बिल्कुल कम दामों में। लोग आप पर यकीन नहीं करेंगे लेकिन धीरे धीरे करने लग जाएंगे जब एक दो अपने ही आदमियों को जब दहेज का सामान दे दोगे। उसके बाद लालच में आकर लोग आपको दहेज के सामान के पैसे देने लग जाएंगे और कुछ दिनों में आपके पास करोड़ों रूपए आ जायेंगे।

इस तरह बहुत से बे वकूफ लोगों को चूना लग जाता है,,, और फिर बैठ कर रोते हैं,,, अल्लाह से अपने पैसों के लिए दुआ करते हैं। वाह रे बेवकूफ 😀,,,,, अल्लाह ने तो निकाह को आसान किया है,,, दहेज का कोई लेना देना इस्लाम में नहीं है।

इसी तरह मेवात में कई लोग करोड़ पति बन चुके हैं,,, आप भी बन सकते हो 😀। बस कुछ दिन मेहनत करनी पड़ेगी। क्योंकि बे वकूफों को लूटने का अपना ही मज़ा है 😂।।।

#दहेज #मेवाती

26/03/2024
25/03/2024
 #میوات کے لوگوں نے توکل کی تعریف ہی بدل دی، کہتے ہیں کہ جب آپ چار ماہ کے لیے  #جماعت میں جاتے ہیں تو بیوی بچوں کا خرچہ ...
22/03/2024

#میوات کے لوگوں نے توکل کی تعریف ہی بدل دی، کہتے ہیں کہ جب آپ چار ماہ کے لیے #جماعت میں جاتے ہیں تو بیوی بچوں کا خرچہ ادا کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی، آپ کے جانے کے بعد اللہ خود ان کو برکت دے گا۔اللہ خود ان کو کھلائے گا۔ لیکن تبلیغی اساتذہ اس طرح نہیں پڑھاتے،ان میں مزید مصالحہ لگ جاتا ہے۔ وہ جماعت میں جاتے ہیں اور چکن، بکرا، قورمہ، بریانی اور دیگر مختلف چیزیں کھاتے ہیں اور ان کے بچے دوسرے لوگوں کے گھروں سے سبزیاں ادھار لیتے ہیں۔ اب بتاؤ کیا اللہ یہ #توکل کرنے کو کہتا ہے؟ وہ یہ نہیں کہتا بلکہ اللہ کہتا ہے کہ پہلے اسباب اختیار کرو۔ پھر مجھ پر بھروسہ کرو۔ لیکن یہ لوگ توکل کے معاملے میں صحابہ کرامؓ کی مثال پیش کرتے ہیں، لیکن وہ عظیم انسان تھے، ہماری طرح نہیں۔ کیا یہ لوگ بہت زیادہ تجاوز نہیں کر رہے؟ اب یہ لوگ بے قابو ہو چکے ہیں، یہ نہ صرف اپنے بیوی بچوں کی نظروں سے گر جاتے ہیں بلکہ دوسرے لوگوں کی نظروں سے بھی گر جاتے ہیں اور انہیں اس کا احساس تک نہیں ہوتا۔ یہ بہت سادہ لوگ ہیں اور غلط رہنمائی کر رہے ہیں، کچھ #جاہل لوگ ان کی رہنمائی کرتے ہیں، یہ وہ لوگ ہیں جو سے تعلق نہیں رکھتے۔ اور نہ ہی یہ لوگ کبھی علمائے کرام کا احترام کرتے ہیں۔ میں بھی تبلیغ میں جاتا ہوں لیکن ہمیشہ علمائے کرام کو سنتا ہوں۔ان کی باتوں پر عمل کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔

نوٹ:- پوسٹ کا مقصد تبلیغ والوں پر طنز کرنا نہیں ہے بلکہ تبلیغی میں کچھ ناخواندہ لوگ لوگوں کو گمراہ کرتے ہیں،ایسے لوگوں کے لیے لکھا گیا ہے۔

عظیم مجاہد و سپہ سالار سلطان صلاح الدین ایوبی کو اسکے ایک سپاہی نے اطلاع دی کہ شہر میں ایک وعظ ( مولوی، عالم،مقرر) آیا ہ...
21/03/2024

عظیم مجاہد و سپہ سالار سلطان صلاح الدین ایوبی کو اسکے ایک سپاہی نے اطلاع دی کہ شہر میں ایک وعظ ( مولوی، عالم،مقرر) آیا ہے اسکا بہت چرچا ہے لوگ اسکو سننے کیلئے جاتے ہیں باتیں بہت پُراثر کرتا ہے تو سلطان نے بھیس بدل کر ملنے کا ارادہ کرلیا کہ دیکھیں کون ہے وہ وعظ ‏سلطان صلاح الدین ایوبی بھس بدل کر اسکے پاس پہنچ گئے اسکا بیان ختم ہونے کے بعد سلطان نے پوچھا کہ بیت القدس مسلمانوں سے فتح کیوں نہیں ہورہا ہے کیا وجہ ہے اس عالم نے کہا کہ دعا مانگتے رہو بیت المقدس فتح ہوجائے گا۔ سلطان نے یہ سننا تھا فوراً تلوار نکالی اور پوچھو کون ‏ہو تم کس نے بھیجا ہے تمہیں سلطان نے جان لیا کہ یہودی جاسوس ہے جو عالم کا بھیس بدل کرآیا۔ اور لوگوں کو جہاد کے بجائے دعا کا حکم دے رہا ہے۔ سلطان نے اسکا سر قلم کردیا۔ یہی کچھ دنیا میں مسلمانوں کے ساتھ ہورہا ہے لوگ مسجدوں میں بیٹھ کر بددعائیں کررہے ہیں دعائیں مانگ رہے ہیں لیکن ظالم تباہ ہونے کے بجائے مزید طاقت ور ہورہے ہیں کیوں؟؟؟ کیونکہ ہم نے عملی جدوجہد کو چھوڑ کر صرف دعاؤں پر اکتفا کیا ہواہے اگر صرف دعاؤں سے ہی ظلم ٹلتے تو غزوہ بدر، خندق، احد، کربلا واقع نہ ہوئے ہوتے۔ عملی جدوجہد سے منزلیں ملا کرتی ہیں
عرب عیاشیوں میں مصروف اور باقی دعاؤں میں.

😔😔😔🤔

19/03/2024
ٹورنامنٹ کے اختتام پر جب KFC کے ساتھ معاہدہ ختم ہو گیا سب کی جیبیں اور پیٹ بھر گئے، تب فیس سیونگ کے لئے اس طرح کا ڈرامہ ...
19/03/2024

ٹورنامنٹ کے اختتام پر جب KFC کے ساتھ معاہدہ ختم ہو گیا سب کی جیبیں اور پیٹ بھر گئے، تب فیس سیونگ کے لئے اس طرح کا ڈرامہ رچا لیا گیا۔ اور اس سے پہلے مجال ہے کسی ایک پلیئر کو بھی ہمت ہوئی ہو فلسطین کا نام تک لینے کی اگر کسی نے لیا ہو تو مجھے بتا دیں تاکہ میری اصلاح ہو جائے۔

18/03/2024

ए काश अगर ये दहेज,बारात,भात, छूचक और मांढे बंद हो जाएं तो कितने भाई कर्ज़दार होने से बच जाएं। इन सब चीज़ों का तसव्वुर इस्लाम में है ही नहीं। ये सब फ़िज़ूल खर्ची है।🙏😔

Address

Moolthan, Ferozepur Jhirka
Ferozepur-Jhirka
122108

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Azhruddin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Muhammad Azhruddin:

Share