28/04/2026
Writing
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُونَ
عبد الاحد راتھر
ساکنہ آگنو زملگام
اس دارِ فانی سے کوچ کر گئے
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
دعائے مغفرت کی گزارش ہے۔