14/04/2021
انتہائی افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جارہی ہے کہ
جناب حضرت مولانا مفتی محمد ارشد صاحب دامت برکاتهم وأدام اللّٰه فيوضهم
حضرت مولانا مفتی محمد امجد صاحب دامت برکاتہم وأدام اللّٰه فيوضهم کے والد گرامی
جناب مولانا محمد اسلم صاحب کا انتقال ہو گیا ہے۔
إنّاللّٰه وإنا إليه راجعون،
آپ حضرات سے ایصالِ ثواب ودعاۓ مغفرت کی گذارش ہے،
نماز جنازہ ان شاءاللہ بعد نماز مغرب اداکی جائے گی۔