Islamic video

Islamic video only Islamic post

07/09/2024
03/09/2024


28/06/2023

Eid mubarak

26/06/2023

🕋یہ جو آنکھیں اس وقت
پوسٹ پڑھ رہیں ہیں خدا کرے
ان آنکھوں کو مکہ اور مدینہ
کی زیارت نصیب ہو جائے آمین🌹🕋
انصاف

25/06/2023

`†°~

کـِردَار اچَھـّـا رَکھـُـو مَعیــَار خـُود بـَن جـَـائے گَا

24/06/2023

یہ آنکھیں جو اس وقت پوسٹ پڑھ رہی ہے خدا کرے ان آنکھوں کو مکہ اور مدینہ کی زیارت نصیب ہو جائے
آمین🥰🤲

Insha allah one day
18/06/2023

Insha allah one day

18/06/2023

گھوڑا، دراہم اور عشق رسول

حضرت جریر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ نے اپنے غلام کو بھیجا کہ کوئی اچھا سا گھوڑا منڈی سے خرید لاؤ.......... غلام ایک بہترین گھوڑا 300 درھم میں خرید لایا اور ادئیگی کیلیے اس کے مالک کو بھی ساتھ لے آیا
حضرت جریرؓ نے جب گھوڑا دیکھا تو ان کو وہ گھوڑا تین سو درھم سے زیادہ قیمت کا معلوم ہوا
آپ نے مالک سے کہا کہ اس کی قیمت زیادہ کرو، تمہارا گھوڑا اعلی نسل کا ہے
اس نے کہا کہ چار سو دے دیجیے!
فرمایا یہ بھی کم ہیں!
کہنے لگا پانچ سو دے دیجیے!
فرمانے لگے: شاید تمہیں گھوڑوں کی نسل کی شد بد نہیں یا پھر تم بہت مجبور ہو، میں تمہیں تمہاری مجبوری اور لاعلمی کا نقصان نہیں پہنچنے دونگا.......... اس کے بعد حضرت جریرؓ نے 800 درھم دے کر گھوڑا اس سے خرید لیا ـ
گھوڑا بیچنے والا دعائیں دیتا ہوا رخصت ہوگیا تو غلام نے تعجب سے کہا کہ اچھا بھلا وہ اپنی مرضی سے 300 میں بیچ رہا تھا، آپ نے خواہ مخواہ سے اتنے پیسے دے دیے؟! ..........
حضرت جریر بن عبداللہؓ نے فرمایا کہ خواہ مخواہ نہیں دیے، بلکہ رسول اللہ ﷺ سے کی گئی بیعت کی وفا میں دیے ہیں.......... مجھ سے رسول اللہ ﷺ نے بیعت لی تھی کہ میں اپنے مسلمان بھائی کی خیر خواہی کروں گا.......... اس لئے مجھے اپنے بھلے کی نسبت اپنے مسلمان بھائی کے بھلے کی زیادہ فکر رہتی ہے
امام نووی شرح مسلم
● اس واقعہ کی روشنی میں ہم اپنا جائزہ لیں کہ جب ہمارے پاس کوئی بندہ مجبور ہو کر کوئی چیز فروخت کرنے آتا ہے، وہ پلاٹ ہو یا گاڑی یا کچھ اور، تو ہم 100 والی چیز کا 50 ریٹ لگاتے ہیں
اور خود کو عاشق رسول بھی سمجھتے ہیں۔
بشارت حمید
۔
۔
بشکریہ کشکول اردو ایپ

18/06/2023

“اللّٰہ بہتر کرے گا”
لیکن اگر بہتر نا ہوا تو یقین رکھنا کے بہترین آپکا انتظار کر رہا ہے۔
صبح بخیر

Address

Deoband
342301

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic video posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share