27/05/2026
دینی، علمی اور آن لائن تربیتی ادارہ
المرتضی اسلامک اکیڈمی دہلی
کی جانب سے
عالمِ اسلام، تمام اہلِ وطن اور امتِ مسلمہ کو
عید الاضحیٰ 2026 کی دلی مبارکباد
عید الاضحیٰ ہمیں حضرت ابراہیم علیہ السلام اور حضرت اسماعیل علیہ السلام کی عظیم قربانی، اطاعتِ الٰہی، اخلاص اور ایثار کا درس دیتی ہے۔
یہ مبارک دن ہمیں محبت، بھائی چارہ، اتحاد، ہمدردی اور انسانیت کی خدمت کا پیغام دیتا ہے۔
اللہ تعالیٰ ہماری عبادات، قربانیوں، دعاؤں اور نیک اعمال کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے،
اور ہمارے ملک و ملت میں امن، سکون، ترقی، خیر و برکت اور باہمی اخوت قائم فرمائے۔ آمین
“آئیے اس بابرکت موقع پر محبت، امن، بھائی چارے اور انسانیت کے فروغ کا عہد کریں۔”
منجانب:
المرتضی اسلامک اکیڈمی دہلی
Al Suffah Foundation (Regd.)
🌐 www.almurtazaacademy.com
✉️ [email protected]
📍 نئی دہلی، انڈیا