𝕀𝕟𝕕𝕚𝕒𝕟 𝕄𝕦𝕤𝕝𝕚𝕞 𝕊𝕥𝕦𝕕𝕖𝕟𝕥𝕤

  • Home
  • India
  • Delhi
  • 𝕀𝕟𝕕𝕚𝕒𝕟 𝕄𝕦𝕤𝕝𝕚𝕞 𝕊𝕥𝕦𝕕𝕖𝕟𝕥𝕤

𝕀𝕟𝕕𝕚𝕒𝕟 𝕄𝕦𝕤𝕝𝕚𝕞 𝕊𝕥𝕦𝕕𝕖𝕟𝕥𝕤 Islam is a religion of mercy to all people, both Muslims and non-Muslims. During and after busy schedule of Our study.
."

This page is governed by a group of Students studying in different indian universities, and we do the job of dawah (Calling and inviting people to Allah (SWT).) WE WELCOME TO ALL IN OUR GROUP". "Hope you all would like our page and contribute accordingly...........

16/10/2025
13/04/2024

Allah bless you all

18/03/2024

جو کرنے لگے سحری تو بجلی چلی گئ،
ہمارے حکمرانوں کے ہاتھوں سے حکومت چلی گئ۔

انکے اگلے پچھلے سب گناں کر دۓ حاکم اعلا نے معاف،
پر اسکے عوض میں تو انکی زباں تک چلی گئ۔

کہو کچھ تو سبب کرو ہماری اس محرومی کا،
کہیں گے ہماری آنکھوں سے تو بینائ چلی گئ۔

لاؤڈ سپیکروں پر دیوانے منہ پہاڑ کے بیٹھے ہیں،
لگتا ہے مفتیوں سے اب وہ فصاحت چلی گئ۔

ہم آٹھ اور بیس کی بہس میں غافل رہے جہاں سے،
اطاعت تو ہو گئ پر عبادت چلی گئ۔

زبان سے زکر و اذکار ختم قرآن بھی کر لیا،
پر قلب حرم سے محبت سب عنایت چلی گئ۔

ہم سے قوم کی وہ روشن قیادت چلی گئی ،
نجاست رہی دلوں میں وراست چلی گئی ۔
(عادل✒️📝)

07/03/2024

شکل سےتو وہ محکوم و مجبور نذر آتے ہیں۔
پر جہاں بھی موکا ملے کمبخت بریانی کھانے چلے جاتے ہیں۔

یوں کر کے ادھر ادھر کے سب انوکھے بہانے۔
اپنی غیرت و ایمان کی نمایش کرنے چلے جاتے ہیں۔

انکو ماضی کا پتا نہ اپنے حال سے ہیں باخبر۔
بے عقل اپنے مستقبل کی مشعل بجھانے چلے جاتے ہیں۔

بھول کر وہ سرخ وادی کیا سنگھار زرد کیسری۔
موکا پرست اپنے کاروبار بڑھانے چلے جاتے ہیں۔

بے عقل و بے اعتبار بن چکے نۓ دور کے شہسوار۔
اپنی دھول میں ناتوانوں کے گھر ڈہاۓ چلے جاتے ہیں۔

جسکی عبادت کر چکے وہ جسکو مسیحا بنا لیا۔
نادانی میں شیطانوں کو بھی خدا بناۓ چلے جاتے ہیں۔
(عادل)

03/03/2024

Address

Delhi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝕀𝕟𝕕𝕚𝕒𝕟 𝕄𝕦𝕤𝕝𝕚𝕞 𝕊𝕥𝕦𝕕𝕖𝕟𝕥𝕤 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to 𝕀𝕟𝕕𝕚𝕒𝕟 𝕄𝕦𝕤𝕝𝕚𝕞 𝕊𝕥𝕦𝕕𝕖𝕟𝕥𝕤:

Share