02/06/2026
📮 نقوش راہ
﴿ اسلامک یوتھ فیڈریشن (IYF) کا ترجمان ﴾
الحمدللہ ! ماہنامہ نقوشِ راہ کا تازہ ترین شمارہ ( جون 2026 ) منظرِ عام پر آ چکا ہے۔
● معرکۂ فرعون و کلیم اور بھارتی مسلمان
● واقعۂ کربلا کے اہم دروس
● اسلام ایک تنہا حل کیوں اور کیسے (موجودہ حالات کی روشنی میں)
● طلبہ تحریک ( آئی وائی ایف ) کا سفر: یادوں ، محبتوں اور رفاقتوں کے نام
اور بھی بہت کچھ.....
خوش خبری خوش خبری
نقوشِ راہ نے اپنا سنگل سبسکرپشن شروع کر دیا ہے،
اپنی کاپی بک کرانے کے لیے جلدی کریں۔
سالانہ سبسکرپشن مع ڈاک خرچ صرف 950 روپیے۔
سبسکرپشن کے لیے رابطہ کریں👇🏼👇🏼👇🏼
🥏 https://wa.me/+919922101123
For previous copies, visit our website:
🌐 https://iyfindia.org/
ISLAMIC YOUTH FEDERATION ( IYF )