Misbah-ul-huda

Misbah-ul-huda This is an Islamic education academy which will be providing online/offline classes by the experts

22/11/2024

WhatsApp Group Invite

ان شاء الله *آج سے ترجمه و مفاهیم قرآن کریم جلد اول* کا درس شروع ہو رہا ہے جو هفته میں دو دن *جمعرات و جمعه*بوقت*انڈیا  ...
22/11/2024

ان شاء الله *آج سے ترجمه و مفاهیم قرآن کریم جلد اول* کا درس شروع ہو رہا ہے جو هفته میں دو دن *جمعرات و جمعه*
بوقت
*انڈیا :8:45 PM*
*پاک :8:15 PM*

*جو طلاب شرکت کرنا چاہتے ہیں مندرجہ ذیل لنک کے ذریعے گروپ میں شامل ہوسکتے ہیں*
https://chat.whatsapp.com/Lkp9wFWBdEzEH47SyijrHH
منجانب : مصباح الھدیٰ ایجوکیشن اکیڈمی با تعاون انسٹیچیوٹ برائے قلیل مدتی تعلیمی کورسز اورتحقیقی مطالعات (وابستہ به المصطفی عالمی یونیورسٹی)، قم المقدسه ، ایران
مزید تفصیلات کے لئے:
+919906583079
*مصباح الھدیٰ ایجوکیشن اکیڈمی*

WhatsApp Group Invite

سلام علیکم و رحمت الله ان شاء اللہ مصباح الہدی ایجوکیشن اکیڈمی کی  کلاسز  آنے والے دوشنبہ(پیر) 21 اکتوبر سے مندرجہ ذیل ٹ...
18/10/2024

سلام علیکم و رحمت الله
ان شاء اللہ مصباح الہدی ایجوکیشن اکیڈمی کی کلاسز آنے والے دوشنبہ(پیر) 21 اکتوبر سے مندرجہ ذیل ٹائم ٹیبل کے مطابق منعقد ہونگی۔
نوٹ :
1. جن حضرات نے پہلے رجسٹریشن کیا ہے اور کلاسز میں مرتب شرکت کرنا چاہتے ہیں اپنا نام اور کلاس کا نام لکھکر مسج فرمائیں –
2. جن حضرات نے ابھی تک اکیڈمی کی کلاسز کے لئے رجسٹریشن نہیں کیا وہ مندرجہ ذیل فارم کے ذریعہ رجسٹریشن فرمائیں ۔
https://forms.gle/Zb5cx6zUz9yHVHDJA
مزید تفصیلات کے لئے:
00919906583079
باتشکر
مصباح الہدی ایجوکیشن اکیڈمی

15/04/2024

الحمد لله ماہ رمضان المبارک کے بعد آج سے دوبارہ کلاسز کا آغاز ہو رہا ہے.
زبان فارسی کے ایک نئے کورس کا بھی آغاز کیا جا رہا ہے.
شرکت کے متمنی افراد واٹساپ سے رابطہ کرسکتے ہیں.
0937 590 1272
مصباح الھدیٰ ایجوکیشن اکیڈمی

الحمد لله ماہ رمضان المبارک کے بعد آج سے دوبارہ کلاسز کا آغاز ہو رہا ہے.زبان فارسی کے ایک نئے کورس کا بھی آغاز کیا جا رہ...
15/04/2024

الحمد لله ماہ رمضان المبارک کے بعد آج سے دوبارہ کلاسز کا آغاز ہو رہا ہے.
زبان فارسی کے ایک نئے کورس کا بھی آغاز کیا جا رہا ہے.
شرکت کے متمنی افراد واٹساپ سے رابطہ کرسکتے ہیں.
0937 590 1272
مصباح الھدیٰ ایجوکیشن اکیڈمی

11/03/2024

مصباح الھدیٰ ایجوکیشن اکیڈمی کی کلاسز کے لئے ماہ مبارک رمضان کا ٹائم ٹیبل.
مزید تفصیلات اور داخلہ کے لئے
0937 590 1272

*خوش خبری*الحمدلله طلاب کے مسلسل اصرار پر *مصباح الھدیٰ ایجوکیشن اکیڈمی* کی جانب سے ماه رمضان المبارک میں *ترجمه و مفاهی...
10/03/2024

*خوش خبری*
الحمدلله طلاب کے مسلسل اصرار پر *مصباح الھدیٰ ایجوکیشن اکیڈمی* کی جانب سے ماه رمضان المبارک میں *ترجمه و مفاهیم قرآن کریم* کا درس *منگل(Tuesday) یکم رمضان المبارک مطابق 12مارچ 2024* سے ہفتہ میں 5 دن "زوم [ZOOM] ایپ کے ذریعہ لائیو [LIVE]" شروع کیا جارہا ہے.
*وقت*
*انڈیا :9:00 PM*
*پاک :8:30 PM*
*رجسٹریشن کی آخری تاریخ 12 مارچ ہے*
*شرکت کے متمنی افراد مندرجہ ذیل لنک سے رجسٹریشن فرمائیں*
https://forms.gle/ByvAa6CnqWsxxFH7A
*توجہ:* جن طلاب نے مصباح الھدیٰ ایجوکیشن اکیڈمی میں پہلے کلاسز کے لئے رجسٹریشن کیا ہے وہ صرف واٹساپ پر اپنا نام ارسال فرمائیں.
*مزید تفصیلات کے لئے واٹساپ نمبر*
+989375901272
باتشکر
*مصباح الھدیٰ ایجوکیشن اکیڈمی*

27/10/2023

سلام علیکم و رحمت الله
ان شاء الله *ترجمه و مفاهیم قرآن کریم کا درس منگل 31 اکتوبر 2023 سے شروع ہوگا*.
اور اکثر طلاب کے اصرار پر *ترجمه و مفاهیم قرآن کریم جلد اول* سے درس شروع کیا جائے گا.
جو حضرات اس کلاس میں شرکت کرنا چاہتے ہیں اور ابھی تک رجسٹریشن نہیں کیا ہے وہ *مندرجہ لنک کے ذریعہ واٹساپ گروپ میں ایڈ ہوسکتے ہیں* تاکہ انکو زوم کلاس کے لنکس ملتے رہیں.
https://chat.whatsapp.com/Lkp9wFWBdEzEH47SyijrHH
تفصیلات کے لئے واٹساپ نمبر :
00989375901272
باتشکر
*مصباح الھدیٰ ایجوکیشن اکیڈمی*

سلام علیکم و رحمت اللهامید ہے مزاج گرامی بخیر ہونگے.*موسم کے مدنظر مصباح الھدیٰ ایجوکیشن اکیڈمی کی کلاسز کے وقت میں کچھ ...
23/10/2023

سلام علیکم و رحمت الله
امید ہے مزاج گرامی بخیر ہونگے.
*موسم کے مدنظر مصباح الھدیٰ ایجوکیشن اکیڈمی کی کلاسز کے وقت میں کچھ تبدیلی ہوئی ہے.*
نیا ٹائم ٹیبل حاضر خدمت ہے.
*دقت کے ساتھ مطالعہ فرمائیں*
کسی بھی سوال کے لئے واٹساپ نمبر :
+989375901272
باتشکر
*مصباح الھدیٰ ایجوکیشن اکیڈمی*

Address

Delhi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Misbah-ul-huda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Misbah-ul-huda:

Share