Misbahi Vision

Misbahi Vision Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Misbahi Vision, Religious Center, Delhi.

19/03/2026

جامعہ اشرفیہ مبارک پور کااعلان
آج عیدکاچاندنہیں ہوا۔

عیدالفطر 21 مارچ 2026کو

زکات اور صدقۂ فطر کے چند اہم مسائل
23/02/2026

زکات اور صدقۂ فطر کے چند اہم مسائل

مصباحی  ویژن کی جانب سے "سالانہ تعلیمی بیداری کانفرنس مذاکراتی اجلاس کی رپورٹنگ اخبارات کی زبانیان شاءاللہ عزوجل یہ پروگ...
26/11/2025

مصباحی ویژن کی جانب سے "سالانہ تعلیمی بیداری کانفرنس مذاکراتی اجلاس کی رپورٹنگ

اخبارات کی زبانی

ان شاءاللہ عزوجل یہ پروگرام آگے بھی جاری رہے گا،۔۔۔ دعاؤں کی گذارش

المجمع الاسلامی کے سیمینار ہال میں مصباحی ویژن کی جانب سے سالانہ تعلیمی بیداری کانفرنس کا مذاکراتی اجلاس حافظ ملت کے سہ ...
24/11/2025

المجمع الاسلامی کے سیمینار ہال میں مصباحی ویژن کی جانب سے سالانہ تعلیمی بیداری کانفرنس کا مذاکراتی اجلاس

حافظ ملت کے سہ نکاتی دعوتی اصلاحی اور تعلیمی فارمولہ کی تفہیم و تشکیل سے متعلق دینی عصری دانش گاہوں کے اساتذہ و محققین اور علما و مشائخ کا مذاکراتی خطاب

(پریس ریلیز ، مبارک پور 24 نومبر)

عرس عزیزی مبارک پور کے موقع پر المجمع الاسلامی ملت نگر مبارک پور کے سیمینار ہال میں مصباحی ویژن مبارک پور کے زیر اہتمام سالانہ " تعلیمی بیداری کانفرنس" کا منفرد مذاکراتی اجلاس منعقد ہوا جس کی سرپرستی حضرت مولانا عبد المبین نعمانی مصباحی صاحب نے فرمائی اور نظامت کے فرائض مولانا محمد ظفر الدین برکاتی مصباحی دہلی شریف نے انجام دیے. مولانا سید صابر علی مصباحی مالوہ نے قرآن پاک کی تلاوت سے اجلاس کی ابتدا کی اور تاثراتی کلمات پیش کیے. مولانا عبد الوکیل چھپراوی نے نعت خوانی کی اور مولانا محمد جنید عالم مصباحی جامعۃ البرکات علی گڑھ نے کلمات خیر مقدم پیش کیے.
صدر اجلاس مولانا سید سید سیف الدین اصدق چشتی مصباحی جمشید پور نے " دینی تعلیم و تربیت کے اخلاقی اثرات سے آزاد ہوتے دینی اجلاس و تقریبات" کے حوالے سے پیغام آفریں خطاب میں کہا کہ ہم نے کھرا سودا فراہم کرنا بند کر دیا ہے اس لئے اچھا سودا لینے والے ہم سے دور ہو گئے ہیں. مولانا ڈاکٹر سجاد عالم مصباحی صدر شعبۂ تاریخ پریسڈینسی یونیورسٹی کولکاتہ نے" حافظ ملت کا تعلیمی تدریسی مشن اور فارغین اشرفیہ " کے تحت انقلابی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جامعہ اشرفیہ مبارک پور کے حوالے سے حافظ ملت کی معنوی فرزندی کی آبرو رکھنا ہے تو ایک ہی راستہ ہے کہ " پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ" اور وہ شجر سایہ دار جامعہ اشرفیہ مبارک پور ہے.
ڈاکٹر صدر الاسلام مصباحی شعبۂ عربی مولانا آزاد کالج کولکاتہ، مولانا عابد رضا مصباحی برکاتی پونہ ، ڈاکٹر سرفراز عالم مصباحی بھاگل پور ، ضیاء الحسنین بقائی ڈی ایس ایس بی دہلی و مولانا منظر امن مصباحی ڈی ایس ایس بی دہلی، مولانا نور الدین ازہری مصباحی سینئیر آفیسر آف ڈیٹا رینٹکس و مولانا محمد جیلانی مصباحی دہلی، مولانا حسن نوری گونڈوی بیگم باغ اجین ، ڈاکٹر محمد شمس الدين برکاتی مصباحی ڈائریکٹر ریجنل سینٹر مانو بنارس، مولانا شاداب مصباحی ازہری اور مولانا سرفراز احمد مصباحی کلکتہ نے مختلف موضوعات پر مذاکراتی اور تاثراتی خطاب کیا.
مذاکراتی عناوین اس طرح سے تھے : دینی تعلیمی اداروں میں آپسی تعلق وہ تعاون کا فقدان، ملت اسلامیہ ہند کی بقا و تحفظ کے لئے تعلیمی انقلاب کی ضرورت ، سوشل میڈیا کا درست مثبت استعمال : نوجوانوں کی ذمے داری، کیریئر پلاننگ : صحیح سمت کا انتخاب کیسے کریں. فاصلاتی نظام تعلیم اور دینی تعلیمی اداروں کا روشن مستقبل، مصنوعی ذہانت (اے آئی) اور آنے والا دور. ایک عالم دین کو کیسا ہونا چاہیے.
اخیر میں مصباحی ویژن مبارک پور کے بانی و ڈائریکٹر مولانا ضیاء الدین برکاتی نے کلمات تشکر میں سب کی خیر خواہی اور تعاون کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اگلے سال بھی دیگر حساس موضوعات پر مذاکراتی اجلاس بلانے کا اعلان کیا.
کانفرنس میں بزرگ فارغ اشرفیہ ڈاکٹر نظام الدین مصباحی کلکتہ، قاضی مظفر حسنین رومی گورکھپور، مولانا کلیم اللہ برکاتی مصباحی دیوریا، مولانا نور الہدی مصباحی مہراج گنجوی رکن مجلس شوری جامعہ اشرفیہ مبارک پور، ڈاکٹر شہباز عالم مصباحی پٹنہ ، حافظ الطاف حسین نوری ہریدوار اتراکھنڈ ، مولانا عبد الغفار اعظمی مبارک پور ، مولانا محمد عاصم مصباحی کلکتہ، مولانا ابو ہریرہ مصباحی رانچی ، مولانا صدام حسين مصباحی کشی نگر ، مولانا سید ریان مصباحی سومناتھ گجرات، مولانا مبشر مصباحی آسام ، مولانا محسن رضا مصباحی بانکا بہار، جناب محمد سلیم انصاری ادروی، مولانا محمد اختر رضا مصباحی اڈیشہ، مولانا محمد یاسین فیضی مدھو پور ، مولانا محمد مقبول مصباحی چھتر پور ایم پی، مولانا آفتاب عالم مصباحی جھارکھنڈ (وغیرہ) بڑی تعداد مصباحی اور غیر مصباحی علمائے اہل سنت ،دانشورانِ ملت اور دینی عصری طلبہ و محققین نے شرکت کی.

24/11/2025

عرس حافظ ملت علیہ الرحمہ

تمام فارغین اشرفیہ کوصمیم قلب سے مبارکباد

مصباحی ویزن کا"تعلیمی بیداری کانفرنس"جاری ہے
23/11/2025

مصباحی ویزن کا"تعلیمی بیداری کانفرنس"جاری ہے

23/11/2025

سالانہ بیداری کانفرنس کی شروعات ہوچکی

سالانہ تعلیمی بیداری کانفرنس کی تیاریاں پوری مصباحی ویزن کی عظیم کوششسالانہ مذاکراتی اجلاس *تعلیمی بیداری کانفرنس*بمقام:...
22/11/2025

سالانہ تعلیمی بیداری کانفرنس کی تیاریاں پوری
مصباحی ویزن کی عظیم کوشش

سالانہ مذاکراتی اجلاس

*تعلیمی بیداری کانفرنس*
بمقام: سیمینار ہال(بیسمینٹ)،المجمع الاسلامی،ملت نگرمبارکپور
بوقت: 23 نومبر2025، صبح 10:00بجے تا دوپہر 1:30

منجانب: مصباحی ویژن
****************************
صدارت : صدر العلماء حضرت علامہ محمد احمد مصباحی صاحب قبلہ

سرپرستی : مصلح ملت حضرت مولانا محمد عبد المبین نعمانی صاحب قبلہ

سرپرستی : سراج الفقہاء حضرت مفتی محمد نظام الدین رضوی مصباحی صاحب قبلہ

حمایت : بدرالفقہا حضرت مفتی بدر عالم مصباحی صاحب، صدر المدرسین جامعہ اشرفیہ مبارک پور ،

تلاوت قرآن :
حضرت قاری محمد جلال الدین قادری استاذ معراج العلوم شہر گورکھپور

نعت خواں: مولانا عبد الوکیل مصباحی چھپراوی

نظامت : مولانا محمد ظفر الدین برکاتی مصباحی مدیر ماہ نامہ کنزالایمان دہلی شریف

کلمات خیر مقدم :
* مولانا محمد جنید عالم مصباحی استاذ جامعۃ البرکات علی گڑھ

* افتتاحی کلمات :
مولانا عابد رضا برکاتی مصباحی پونے مہاراشٹر

* خطابات و تاثرات :
حضرت مولانا مسعود احمد برکاتی صاحب ،استادجامعہ اشرفیہ مبارکپور

* حضرت مولانا سید سیف الدین اصدق مصباحی چشتی ڈائریکٹر تحریک پیغام اسلام جمشید پور

* مولانا محمد شرف الدين مصباحی نمایندہ تنظيم أبناء اشرفیہ ممبئی

* ڈاکٹر سجاد عالم رضوی مصباحی صدر شعبہ تاریخ پریسڈنسی یونیورسٹی کلکتہ

* مفتی محمد رضا مصباحی نقشبندی استاد و امام جمعہ عزیز المساجد جامعہ اشرفیہ مبارک پور

* فخرمالوہ حضرت مفتی سیدصابرعلی مصباحی اندور

* ڈاکٹر صدر الإسلام مصباحی شعبہ عربی مولانا آزاد کالج کلکتہ

* ڈاکٹر محمد شمس الدين برکاتی شمس عزیز مصباحی ڈائریکٹر مرکز برائے فاصلاتی نظام تعلیم مانو بنارس

* مولانا ڈاکٹر محمد جیلانی مصباحی فاونڈر اینڈ سی ای او آف لینگ اسٹرکٹ لوکلائزیشن سروسز دہلی

* مولانا سرفراز عالم مصباحی شیب پورہ کلکتہ

*حضرت مولانا توصیف رضا مصباحی، سنبھلی

* ڈاکٹر سرفراز عالم مصباحی بھاگلپور

* مولانا شاداب رضا مصباحی ازہری،

* مولانا حافظ منظر امن مصباحی ٹی جی ٹی ڈاءیریکٹوریٹ آف ایجوکیشن گورنمنٹ آف دہلی

* مولانا نورالدین مصباحی ازہری
سینیر افیسر آف ڈیٹا ریلنٹکس یو ایس اے

* ڈاکٹر ضیا حسنین بقائی ٹی جی ٹی ڈاءیریکٹوریٹ آف ایجوکیشن گورنمنٹ آف دہلی

* ڈاکٹر قمر عالم مصباحی اردو ایسوسی ایشن بہار

کلمات تشکر :
مولانا محمد ضیاء الدین برکاتی

دعوت نامہ عرس حافظ ملت علیہ الرحمہ میں آنے والے اہل علم حضرات ضرور شریک ہوں۔ ۔ 23نومبر 2025، بروز  اتوار بمقام :سیمینار ...
20/11/2025

دعوت نامہ
عرس حافظ ملت علیہ الرحمہ میں آنے والے اہل علم حضرات ضرور شریک ہوں۔

۔ 23نومبر 2025، بروز اتوار
بمقام :سیمینار ہال،(بیسمینٹ) المجمع الاسلامی مبارکپور

وقت :صبح 10:30بجے تا 2بجے

17/11/2025

گذشتہ سال کی طرح اس بار بھی عرس حافظ ملت علیہ الرحمہ کے موقع پر تاریخ ساز"علمائے کرام میٹ"کا پروگرام ہوگا۔ ان شاءاللہ

Address

Delhi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Misbahi Vision posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Misbahi Vision:

Share