Shariah Council

Shariah Council شریعہ کونسل کا مقصد وابستگانِ تحریک اور مسلمانوں کی فق?

23/07/2025

ازدواجی زندگی کیسے کام یاب ہو؟

مقرر: ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی
سکریٹری شریعہ کونسل

03/10/2022

فقہی و شرعی رہ نمائی کے لیے رجوع کیجیے:

03/10/2022

کتاب کا نام ؛ تکثیری معاشرہ کے لیے قرآنی ہدایات

از ؛ ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی
Dr. Muhammad Raziul Islam Nadvi

ناشر؛ شعبۂ اسلامی معاشرہ ،جماعت اسلامی ہند
سن اشاعت؛ 2022ء

ڈاؤنلوڈ لنک 👇👇👇
https://t.me/alehsaanbahraich/447



عام فقہی مسائل سیریز(2)رمضان میں وتر کوتنہا پڑھنا ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندویسکریٹری شریعہ کونسل جماعت اسلامی ہند👇 https...
09/04/2022

عام فقہی مسائل سیریز(2)

رمضان میں وتر کوتنہا پڑھنا

ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی
سکریٹری شریعہ کونسل جماعت اسلامی ہند

👇

https://youtu.be/SaRka9OtjyI


Praying Witr (وتر) alone in Ramadan|| رمضان میں وتر کوتنہا پڑھناDr. Mohammed Raziul Islam Nadvi || ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندویSecretary Shariah Council, JIH ...

عام فقہی مسائل سیریز (1)زیورات پر زکوٰۃ؟ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندویسکریٹری شریعہ کونسل جماعت اسلامی ہند👇 https://youtu.b...
07/04/2022

عام فقہی مسائل سیریز (1)

زیورات پر زکوٰۃ؟

ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی
سکریٹری شریعہ کونسل جماعت اسلامی ہند

👇

https://youtu.be/wQy4z_EdY4M


Zakat on jewelry? || زیورات پر زکوٰۃ؟Dr. Mohammed Raziul Islam Nadvi || ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندویSecretary Shariah Council, JIH || سکریٹری شریعہ کونسل جما...

عشرۂ ذی الحجہ میں بال اور ناخن کاٹنے کی ممانعتڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندویسکریٹری شریعہ کونسل جماعت اسلامی ہند👇https://yo...
08/07/2021

عشرۂ ذی الحجہ میں بال اور ناخن کاٹنے کی ممانعت

ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی
سکریٹری شریعہ کونسل جماعت اسلامی ہند

👇

https://youtu.be/HOl44CMjLLg

کورونا سے حفاظت کے لیے ویکسین لگوانا جائز ہے کورونا نامی وبائی مرض سے حفاظت کے لیے مارکیٹ میں متعدد ویکسینز آگئی ہیں او...
15/06/2021

کورونا سے حفاظت کے لیے ویکسین لگوانا جائز ہے

کورونا نامی وبائی مرض سے حفاظت کے لیے مارکیٹ میں متعدد ویکسینز آگئی ہیں اور سرکاری طور پر بھی ان کی فراہمی کے ساتھ انھیں لگوانے کی تاکید کی جا رہی ہے۔ اس پس منظر میں بہت سے مسلمان سوال کر رہے ہیں کہ کیا کورونا ویکسین لگوانا جائز ہے؟ شریعہ کونسل جماعت اسلامی ہند میں اس پر غور کیا گیا اور اس سلسلے میں درج ذیل رہ نمائی فراہم کی گئی:
1۔ کورونا سے حفاظت کے لیے جو ویکسین ایجاد کی گئی ہے، وہ علاج نہیں، تحفظی تدبیر ہے۔ اسے لگواناہر شخص کے لیے اختیاری ہے۔
2۔ اصل چیز انسانی جسم میں قوتِ مدافعت کی تقویت ہے۔ ویکسین لگوائے بغیر بھی کسی شخص کے جسم میں قوت مدافعت قوی ہو تو وہ مرض سے بچ سکتا ہے۔
3۔ ویکسین لگوانے کی صورت میں مرض سے بچنے کی امید قوی ہوجاتی ہے، اس لیے اسے لگوا لینا بہتر ہے، خاص طور سے ان لوگوں کے لیے جو ادھیڑ عمر کے یا بوڑھے ہوں۔
4۔ اگر ویکسین میں کوئی حرام چیز شامل ہو تو بھی فقہاء نے اسے لگوانے کی اجازت دی ہے۔ اس لیے کہ اولاً حرام چیز کی قلبِ ماہیت کے بعد اس کی حرمت ختم ہوجاتی ہے۔ ثانیاً شدید ضرورت کے وقت حرام چیز کا استعمال جائز ہے۔
5۔ وبا پھیلی ہوئی ہو یا مرض لاحق ہونے کا قوی اندیشہ ہو تو اس سے حفاظت کی تدابیر اختیار کرنا اتنا ہی ضروری ہے جتنا مرض لاحق ہوجانے کے بعد اس کا علاج کرانا۔
6۔ جس شخص نے ویکسین نہ لگوائی ہو اسے چاہیے کہ وہ لازماً دیگر احتیاطی تدابیر اختیار کرے، تاکہ نہ خود مرض میں مبتلا ہو اور نہ مرض کے پھیلنے کا سبب بنے۔

والسلام

محمد رضی الاسلام ندوی
سکریٹری

Address

Delhi

Telephone

+919582050234

Website

https://shariahcouncil.net/

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shariah Council posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Shariah Council:

Share