21/10/2022
𝓒𝓪𝓶𝓹𝓪𝓲𝓰𝓷
𝐑𝐮𝐣𝐮 𝐈𝐥𝐚 𝐚𝐥-𝐐𝐮𝐫'𝐚𝐧
مہم
رجوع الیٰ القرآن
(14تا23؍اکتوبر2022)
👇
جماعت اسلامی ہند کے ذریعے 14 سے 23؍ اکتوبر 2022ء تک ‘رجوع الیٰ القرآن’ کے نام سے کل ہند سطح پر ایک مہم منائی جا رہی ہے۔ اس مہم کا مقصد یہ ہے کہ ہر مسلمان کاقرآن سے رشتہ مضبوط ہو۔ یہ مہم وقت کی سب سے بڑی ضرورت ہے۔ اس لیے امت کے تمام افراد کواس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہیے۔ آپ سے درخواست ہے کہ اس مہم کا حصہ بنیں اور قرآن مجید سے اپنے تعلق کا اظہار کریں۔
══════•❁اا❁•═══════
اسلامی معاشرہ
جماعت اسلامی ہند
📧 [email protected]
🌐jamaateislamihind.org
📱9582050234