Maqsad E Deen

Maqsad E Deen اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

13/02/2024
03/07/2023

Maa

ایک عالمِ دین امام مسجد صاحب کے وصال کے تدفین کے 34 سال کے بعد قبر بیٹھ گئی کفن صاف نظر آنے لگا،جب قبر کی درستگی کی گئی ...
14/04/2023

ایک عالمِ دین امام مسجد صاحب کے وصال کے تدفین کے 34 سال کے بعد قبر بیٹھ گئی کفن صاف نظر آنے لگا،
جب قبر کی درستگی کی گئی تو جسم مبارک تر و تازه لگا
مٹی ہٹائی گئی تو خوشبو کے حلے آنے لگے،
اور دیکھا تو جسم مبارک ایسے جیسے سو رہے ہوں
چہره مبارک پر نور اور پر سکون الله اکبر
خدارا حافظ قرآن کی عزت اور
اَئمہ مساجد کی عزت قدر کیا کرو یہ بیچارے قناعت پسند و درویش لوگ ہوتے هیں ان سے مت الجھا کریں تکلیف مت دیا کریں ان کے متعلق برا گمان نہ کیا کریں،
ان سے بغض مت رکھا کریں،ان شاء الله دنیا وآخرت میں کامیابیاں ملیں گی......

07/03/2023

Duniya ka akhri Ramzan 😓

17/02/2023

Surah Al Muminun.

05/02/2023

اللہ کی طرف رجوع ہو جاؤ یہ دنیا ایک دن چھوڑ کے جانا ہے یہ فانی دنیا ایک دن چھوڑنا ہے ہے ابھی بھی وقت ہے سنبھل جائیں ۔

28/01/2023

جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے.
یہ عبرت کی جا ہے تماشہ نہیں ہے.

Address

Jammu
Delhi
180001

Telephone

+916005813680

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maqsad E Deen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share