Alfalah Naujawan e millat Nagardih

Alfalah Naujawan e millat Nagardih Nagardih only nagardih no more..........
...
.




........

01/05/2021

हम मुसलमान कभी मरते नहीं ।।।
इंतेक़ाल करते हैं ।
फानी दुनियां से लाफानी दुनियां में मुंतक़िल होते हैं ।

29/04/2021

لَا تَجِدُ قَوۡمًا یُّؤۡمِنُوۡنَ بِاللّٰہِ وَ الۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِ یُوَآدُّوۡنَ مَنۡ حَآدَّ اللّٰہَ وَ رَسُوۡلَہٗ وَ لَوۡ کَانُوۡۤا اٰبَآءَہُمۡ اَوۡ اَبۡنَآءَہُمۡ اَوۡ اِخۡوَانَہُمۡ اَوۡ عَشِیۡرَتَہُمۡ ؕ اُولٰٓئِکَ کَتَبَ فِیۡ قُلُوۡبِہِمُ الۡاِیۡمَانَ وَ اَیَّدَہُمۡ بِرُوۡحٍ مِّنۡہُ ؕ
jo log Allah aur aakhirat kay din per emaan rakhtay hain , unn ko tum aisa nahi pao gay kay woh unn say dosti rakhtay hon jinhon ney Allah aur uss kay Rasool ki mukhalifat ki hai , chahye woh unn kay baap hon , ya unn kay betay ya unn kay bhai ya unn kay khandan walay . yeh woh log hain jinn kay dilon mein Allah ney emaan naqsh kerdiya hai , aur apni rooh say unn ki madad ki hai ,

05/06/2019

*كل عام و أنتم بخير*

أهديكم أطيب التهاني بحلول عيد الفطر المبارك، و أدعو الله أن يعيده علينا و عليكم بالخير و البركة، و يملأ أيامكم بالسعادة و يتقبل منا و منكم الصيام و القيام و كافة الطاعات

15/07/2018

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

قُلْ لَّاۤ اَمۡلِكُ لِنَفۡسِىۡ نَـفۡعًا وَّلَا ضَرًّا اِلَّا مَا شَآءَ اللّٰهُ‌ ؕ وَلَوۡ كُنۡتُ اَعۡلَمُ الۡغَيۡبَ لَاسۡتَكۡثَرۡتُ مِنَ الۡخَيۡرِ ۖ ‌ۛۚ وَمَا مَسَّنِىَ السُّۤوۡءُ‌ ‌ۛۚ اِنۡ اَنَا اِلَّا نَذِيۡرٌ وَّبَشِيۡرٌ لِّقَوۡمٍ يُّؤۡمِنُوۡنَ

کہہ دو کہ میں اپنے فائدے اور نقصان کا کچھ بھی اختیار نہیں رکھتا مگر جو الله چاہے اور اگر میں غیب کی باتیں جانتا ہوتا تو بہت سے فائدے جمع کرلیتا اور مجھ کو کوئی تکلیف نہ پہنچتی۔ میں تو مومنوں کو ڈر اور خوشخبری سنانے والا ہوں

نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو علم غیب نہیں تھا
اللہ تعالیٰ اپنے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو حکم فرماتا ہے کہ آپ تمام کام سپرد الہ کریں اور صاف کہہ دیں کہ غیب کی کسی بات کا مجھے علم نہیں۔ میں تو صرف وہ جانتا ہوں جو اللہ تعالیٰ مجھے معلوم کرا دے۔ جیسے سورة جن میں ہے کہ عالم الغیب اللہ تعالیٰ ہی ہے وہ اپنے غیب پر کسی کو آگاہ نہیں کرتا۔ مجھے اگر غیب کی اطلاع ہوتی تو میں اپنے لئے بہت سی بھلائیاں سمیٹ لیتا۔ مجاہد سے مروی ہے کہ اگر مجھے اپنی موت کا علم ہوتا تو نیکیوں میں بھی سبقت لے جاتا۔ لیکن یہ قول غور طلب ہے کیونکہ حضور کے اعمال دائمی تھے جو نیکی ایک بار کرتے پھر اسے معمول بنالیتے۔ ساری زندگی اور زندگی کا ہر ایک دن بلکہ ہر ایک گھڑی ایک ہی طرح کی تھی۔ گویا کہ آپ کی نگاہیں ہر وقت اللہ تعالیٰ کی طرف لگتی رہتی تھیں۔ زیادہ سے زیادہ یہ بات یوں ہوسکتی ہے کہ دوسروں کو میں ان کی موت کے وقت سے خبردار کر کے انہیں اعمال نیک کی رغبت دلاتا واللہ اعلم۔ اس سے زیادہ اچھا قول اس کی تفسیر میں حضرت ابن عباس کا ہے کہ میں مال جمع کرلیتا مجھے معلوم ہوجاتا کہ اس چیز کے خریدنے میں نفع ہے میں اسے خرید لیتا۔ جانتا کہ اس کی خریداری میں نقصان ہے نہ خریدتا۔ خشک سالی کے لئے ترسالی میں ذخیرہ جمع کرلیتا۔ ارزانی کے وقت گرانیے علم سے سودا جمع کرلیتا۔ کبھی کوئی برائی مجھے نہ پہنچتی کیونکہ میں علم غیب سے جان لیتا کہ یہ برائی ہے تو میں پہلے سے ہی اس سے جتن کرلیتا۔ لیکن میں علم غیب نہیں جانتا اس لئے فقیری بھی مجھ پر آتی ہے تکلیف بھی ہوتی ہے۔ مجھ میں تم یہ وصف نہ مانو۔ سنو مجھ میں وصف یہ ہے کہ میں برے لوگوں کو عذاب الٰہی سے ڈراتا ہوں ایمانداروں کو جنت کی خوش خبری سناتا ہوں جیسے فرمان ہے آیت ( فَا

15/07/2018

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

اِنَّ اللّٰهَ وَمَلٰٓٮِٕكَتَهٗ يُصَلُّوۡنَ عَلَى النَّبِىِّ ؕ يٰۤـاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا صَلُّوۡا عَلَيۡهِ وَسَلِّمُوۡا تَسۡلِيۡمًا‏

خدا اور اس کے فرشتے پیغمبر پر درود بھیجتے ہیں۔ مومنو تم بھی ان پر دُرود اور سلام بھیجا کرو

القرآن - سورۃ 33 - الأحزاب - آیت 56

24/05/2018

Menu
جلد پنجم مشکوۃ شریف معجزوں کا بیان
مشکوۃ شریف ۔ جلد پنجم ۔ معجزوں کا بیان ۔ حدیث 478
کنکریوں کا معجزہ
راوی:
وعن سلمة بن الأكوع قال غزونا مع رسول الله صلى الله عليه و سلم حنينا فولى صحابة رسول الله صلى الله عليه و سلم فلما غشوا رسول الله صلى الله عليه و سلم نزل عن البغلة ثم قبض قبضة من تراب من الأرض ثم استقبل به وجوههم فقال شاهت الوجوه فما خلق الله منهم إنسانا إلا ملأ عينيه ترابا بتلك القبضة فولوا مدبرين فهزمهم الله عز و جل وقسم رسول الله صلى الله عليه و سلم غنائمهم بين المسلمين رواه مسلم
" اور حضرت سلمہ ابن اکوع رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ہم رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ( کافروں سے جہاد کے لئے ) غزوہ حنین میں شریک تھے چنانچہ ( اس غزوہ میں ) جب رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بعض صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین دشمن کے سامنے سے بھاگنے لگے اور کافروں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو گھیر لیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے خچر سے اترے اور زمین سے ایک مٹھی خاک اٹھائی ( جس میں کنکریاں بھی تھیں ) پھر اس خاک ( اور کنکریوں ) کو کافروں کے منہ کے سامنے پھینک مارا اور فرمایا : خراب ہوئے ان کے منہ ( یا یہ کہ " خراب ہوں ان کے منہ " ) چنانچہ اللہ تعالیٰ نے ان میں سے کوئی ایسا انسان پیدا نہیں کیا تھا ( یعنی اس وقت دشمنوں میں ایسا کوئی شخص نہیں تھا ) جس کی دونوں آنکھوں کو اللہ تعالیٰ نے اس ایک مٹھی خاک سے بھر نہ دیا ہو ، پھر تو سارے کافر بھاگ کھڑے ہوئے اور اللہ تعالیٰ نے ان کو شکست دی اس کے بعد رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے مال کو (جو بطور غنیمت ہاتھ لگا ) مسلمانوں میں تقسیم کر دیا ۔ " ( مسلم )
تشریح :
اس حدیث میں گویا تین معجزوں کا ذکر ہے ، ایک تو یہ کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جو ایک مٹھی مٹی کافروں کے منہ کی طرف ، پھینک ماری وہ ان سب کی آنکھوں تک پہنچ گئی ، دوسرے یہ کہ اتنی تھوڑی مٹی سے ان سب لوگوں کی آنکھیں بھر گئیں جن کی تعداد چار ہزار تھی اور تیسرے یہ کہ ظاہری طاقت کے بغیر محض اس مٹی اور کنکریوں کے ذریعہ اتنے بڑے لشکر کو شکست ہوگئی ۔

یہ حدیث شیئر کریں

26/04/2018

دل سے جو بات نکلتی ہے اٹر رکهتی هے
پر نہیں ' طاقت پرواز مگر رکهتی هے

26/04/2018

وطن پرستی یا بت پرستی ؟؟؟؟:😑
وطن پرستی بت پرستی کی ایک ارفع ولطیف صورت ، ایک مادی وجود کی پرستش ہے هندستان کے بهگوا اور۔مختلف ترانے سنئیے آپ خودبخود اس بات کی حقیقت سے آشنا ہو جائیں گے ۔
اسلام بت پرستی کو خواہ وہ کسی رنگ میں بھی ہو برداشت نہیں کر سکتا ۔ اسلام جس چیز کے لئے موت کا پیغام بن کر آیا اس کو قامت اسلام کی قبا نہیں بنایا جا سکتا
همارے مسلم لیڈران کو هندستان وطن پرستی کا بهوت سوار هے بہت شوق سے بندے ماترم اور بهارت ماتا کی جے کارے لگا رہے هیں
بسفی اسمبلی کے ممبر جناب فیاز صاحب کا کیا کہنا...........
انہیں یہ بهی نہیں معلوم کہ...........

چین و عرب ہمارا ، ہندوستاں ہمارا"
"مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا"
۔
"اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ کر"
"خاص ہے ترکیب میں قومِ رسولِ ہاشمی"
"ان کی جمعیت کا ہے ملک و نسب پر انحصار"
"قوتِ مذہب سے مستحکم ہے جمعیت تیری"
۔
"ایک ہوں مُسلم حرم کی پاسبانی کے لئے"
"نیل کے ساحل سے لے کر تابخاکَ کاشغر"
۔
"قوم مذہب سے ہے، مذہب جو نہیں تُم بھی نہیں"
"جذبِ باہم جو نہیںِ، محفل انجم بھی نہیں"
۔
"بازو تیرا توحید کی قوت سے قوی ہے"
"اسلام تیرا دیس ہے، تُو مصطفوی ہے"
(الفلاح نوجوانان ملت نگرڈیهہ)

04/06/2017

وہ ایک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہے
ہزار سجدوں سے دیتا ہے آدمی کو نجات

04/06/2017

51.56) I did not create the jinns and the humans except to worship Me alone.

14/06/2016

Address

Darbhanga

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alfalah Naujawan e millat Nagardih posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share