Mazhab-e-islam Mard Aorat ka Maqam

Mazhab-e-islam Mard Aorat ka Maqam اپنی نظروں کو سنبھال کر رکھ اے ابن آدم گھر سے نکلی ہر مج?

*بسم الله الرحمن الرحيم*

*جنت کی خوشبو سے محروم کر دینے والے اعمال*

*عورتوں کا باریک اور چست کپڑے پہننا اور برائی کی طرف مائل ہونا اور مائل کرنا*

� قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ صِنْفَانِ مِنْ أَهْلِ النَّارِ لَمْ أَرَهُمَا قَوْمٌ مَعَهُمْ سِيَاطٌ كَأَذْنَابِ الْبَقَرِ يَضْرِبُونَ بِهَا النَّاسَ وَنِسَاءٌ كَاسِيَاتٌ عَارِيَاتٌ مُمِيلاَتٌ مَائِلاَتٌ رُءُوسُهُنَّ كَأَسْنِمَةِ الْبُخْتِ الْمَائِلَةِ لاَ

يَدْخُلْنَ الْجَنَّةَ وَلاَ يَجِدْنَ رِيحَهَا وَإِنَّ رِيحَهَا لَيُوجَدُ مِنْ مَسِيرَةِ كَذَا وَكَذَا [صحيح مسلم:5704]
� رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اہل جہنم کی دو ایسی قسمیں ہیں جن کو میں نے (ابھی تک) نہیں دیکھا،
• (پہلے) ایسے لوگ جن کے پاس بیلوں کی دموں کی طرح کے کوڑے ہیں، وہ ان سے لوگوں کو مارتے ہیں،
• اور (دوسری) وہ عورتیں جو لباس پہننے کے باوجود ننگی ہونگی ، (برائی کی طرف) مائل کرنے والی اور مائل ہونے والی، ان کے سر لمبی گردنوں والے اونٹوں کے ایک طرف جھکے ہوئے بڑے کوہانوں کی طرح ہیں،
• یہ جنت میں داخل نہ ہوں گی نہ اس کی خوشبو پائیں گی،
• جبکہ جنت کی خوشبو اتنے اتنے (لمبے) فاصلے سے پائی جاتی ہے۔

Address

Niyamatpur Ikrotiya, Moradabad Bypass
Chandausi
244001

Opening Hours

Monday 9am - 5pm
Tuesday 9am - 5pm
Wednesday 9am - 5pm
Thursday 9am - 5pm
Friday 9am - 5pm
Saturday 9am - 5pm
Sunday 9am - 5pm

Telephone

+966571805823

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mazhab-e-islam Mard Aorat ka Maqam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share