30/07/2026
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيم
🌹 دعوتِ عام برائے مجلسِ امامِ حسینؑ 🌹
تمام مؤمنین و مؤمنات کی خدمت میں مؤدبانہ گزارش ہے کہ 30 جولائی 2026 بروز جمعرات، نمازِ مغرب کے فوراً بعد منعقد ہونے والی مجلسِ امامِ حسینؑ میں اپنی فیملی کے ہمراہ ضرور شرکت فرمائیں۔
🎙 خطیب:
حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا مسرور عباس انصاری صاحب
📍 مقام:
مرکزی امام بارگاہ ابو تراب، سونہ پاہ
آئیں، ذکرِ اہلِ بیتؑ سے اپنے دلوں کو منور کریں، پیغامِ کربلا کو عام کریں اور ثوابِ مجلس میں شریک ہوں۔
تمام مؤمنین و مؤمنات سے بروقت شرکت کی پُرخلوص دعوت ہے۔
منجانب:
انجمنِ حسینی، مرکزی امام بارگاہ ابو تراب، سونہ پاہ