Madarsa Jamia Islamia Rashidul Uloom Qasba Bhagalpur Bihar

Madarsa Jamia Islamia Rashidul Uloom Qasba Bhagalpur Bihar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Madarsa Jamia Islamia Rashidul Uloom Qasba Bhagalpur Bihar, Religious organisation, Bhagalpur.

15/08/2022

ہم خدام جامعہ اسلامیہ رشید العلوم محلہ قصبہ چمپانگر بھاگلپور بہار تمام لوگوں کو 75ویں یوم آزادی کی دل کی گہرائیوں سے مبارکبادی پیش کرتے ہیں

11/08/2022
08/08/2022

ہم خدام جامعہ اسلامیہ رشیدالعلوم محلہ قصبہ چمپانگر بھاگلپوربہار 2022 کےتمام حجاج کرام کو دل کی عمیق گہرائیوں سے مبارکبادی کا گلدستہ پیش کرتے ہیں اور دعائیں کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ تمام حجاج کرام کے حج کو مقبول و مبرور بنائے اور آپ لوگوں کی مقبول دعاؤں میں ہمارا وافرحصہ مقدر فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین۔
طالب دعا:امتیاز نورعالم پورنوی خادم جامعہ اسلامیہ رشیدالعلوم. 9504074035

06/08/2022

Hajrat allama shaikh Mohammad Ikram Ali sb. Bani Madarsa Rashidul-uloom. Qasba. Champanagar. Bhagalpur. Bihar
9504074035

ہم خدام جامعہ اسلامیہ رشید العلوم محلہ قصبہ چمپانگر بھاگلپور بہار تمام برادران وطن کو دل کی گہرائیوں سے عید الاضحیٰ کی م...
30/06/2022

ہم خدام جامعہ اسلامیہ رشید العلوم محلہ قصبہ چمپانگر بھاگلپور بہار تمام برادران وطن کو دل کی گہرائیوں سے عید الاضحیٰ کی مبارکبادی پیش کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ اس فریضہ کو عافیت اور سہولت کے ساتھ اداکرا کر قبول فرمائے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین

19/06/2022

نہایت ہی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ مؤرخہ 18/ذیقعدہ 1443ھ مطابق 19/جون 2022ء بروز اتوار بعد نماز مغرب مدرسہ رشید العلوم محلہ قصبہ چمپانگر بھاگلپور بہار کے جاروب کش محترم و مغفور جناب جاوید صاحب کا معمولی علالت کے بعد انتقال ہوگیا ہے(اناللہ وانا الیہ راجعون )اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت، درجات کو بلند، گناہوں کو معاف، حسنات کوقبول، پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین
جنازے کی نماز بعد نماز ظہر (00-2)بجے ادا کی جائے گی ۔ان شاءالله

19/06/2022

نہایت ہی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ مؤرخہ 18/ذیقعدہ 1443ھ مطابق 19/جون 2022ء بروز اتوار بعد نماز مغرب مدرسہ رشید العلوم محلہ قصبہ چمپانگر بھاگلپور بہار کے جاروب کش محترم و مغفور جناب جاوید صاحب کا معمولی علالت کے بعد انتقال ہوگیا ہے(اناللہ وانا الیہ راجعون )اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت، درجات کو بلند، گناہوں کو معاف، حسنات کوقبول، پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین
جنازے کی نماز کی اطلاع بعد تعیین کردی جائے گی ۔ان شاءالله

07/06/2022

مؤرخہ6/ذیقعدہ 1443ھ مطابق 7/جون 2022 بروز منگل حضرت الاستاذ، شیخ القراء، المقری جناب حضرت قاری احمداللہ صاحب قاسمی دامت فیوضہم صدرالقراء جامعہ تعلیم الدین ڈابھیل کی جامعہ اسلامیہ رشید العلوم محلہ قصبہ چمپانگر بھاگلپور میں تشریف آوری کے مبارک موقع پر حضرت قاری صاحب کے صاحب زادہ قاری سعداللہ صاحب کی تلاوت کا روح پرور منظر ۔

06/06/2022

بڑی فرحت و شادمانی کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ آپ کا محبوب ادارہ *جامعہ اسلامیہ رشید العلوم محلہ قصبہ چمپانگر بھاگلپور بہار* میں مؤرخہ 6/ذیقعدہ 1443ھ مطابق 7/ جون 2022روز منگل بعد نماز فجر فخر بہار،رئیس القران شیخ القراء، المقری حضرت *جناب قاری احمداللہ صاحب دامت برکاتم العالیہ* تشریف لارہے ہیں۔
لھذاآپ تمام حضرات اس مبارک مجلس شریک ہوکر ثواب دارین حاصل کریں۔
والسلام
امتیاز عالم نورعالم
خادم جامعہ اسلامیہ رشیدالعلوم محلہ قصبہ چمپانگر بھاگلپور بہار
9504074035/9097469703

18/05/2022

Address

Bhagalpur
812004

Telephone

+919504074035

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madarsa Jamia Islamia Rashidul Uloom Qasba Bhagalpur Bihar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Madarsa Jamia Islamia Rashidul Uloom Qasba Bhagalpur Bihar:

Share