سپاہی حضرت زین العابدینؑ ہاگرپورہ

سپاہی حضرت زین العابدینؑ ہاگرپورہ مجالسِ امام حسینٔ اک ایسا مکتب ہیں جس میں عزادار جتنی گہری میں ڈوب جائے حیات پاتا ہے ( مشتاق ابن حسن )

22/05/2026
پروردگار عالمین بحق اہلبیت علیہ السلام جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
20/05/2026

پروردگار عالمین بحق اہلبیت علیہ السلام جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے

دوستی اُن سے ہو تو دل کو سکون ملتا ہےہر لفظ میں اخلاص اور ہر بات میں نور ملتا ہے رشتے تو بہت ملتے ہیں زمانے میں مگرمولان...
18/05/2026

دوستی اُن سے ہو تو دل کو سکون ملتا ہے
ہر لفظ میں اخلاص اور ہر بات میں نور ملتا ہے
رشتے تو بہت ملتے ہیں زمانے میں مگر
مولانا مولوی عمران رضا انصاری صاحب جیسے مخلص دوست نصیب والوں کو ملتے

17/05/2026

امام حسینؑ وہ شخصیت ہے جس کی شہادت نے نبوت کو حیات بخشی

15/05/2026

خیبر بھی کانپ اٹھا، مرحب بھی ہار مان گیا
علیؑ کا نام آیا تو باطل ہی ہار گیا

13/05/2026

خانقاہ امام زین العابدینؑ ہاگرپورہ کا تعمیری کام جاری اگر کوئی مومن اس میں مالی مدت کرنا چاہتے ہیں وہ ان نمبرات پر ربطہ کریں۔8082582048، 9149826462

09/05/2026

خانقاہ امام زین العابدینؑ ہاگرپورہ کا تعمیری کام جاری

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
09/05/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

08/05/2026

یاحسینؑ تمہاری وجہ سے ہم سب وجود میں ہیں

07/05/2026

شہِ کربلا کی شہادت نے یہ درس دیا
حق کی خاطر سر کٹانا بھی عبادت ہے

06/05/2026

مجلس ترحیم برائے ایصال ثواب مرحوم زوار محمد عباس میر صاحب
مقام دولت خانہ نذیر احمد صاحب ساکنہ گوم ماگام
زمان 6 مئی 2026
ذاکر اہلبیت علیہ السلام محترم جناب الحاج غلام محمد پرہ صاحب ڈانگرپورہ

Address

Hagger Pora
Baramula

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سپاہی حضرت زین العابدینؑ ہاگرپورہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share