خانقاہ عالیہ قادریہ چشتیہ رضویہ دریاآباد

  • Home
  • India
  • Barabanki
  • خانقاہ عالیہ قادریہ چشتیہ رضویہ دریاآباد
Directions Website

خانقاہ عالیہ قادریہ چشتیہ رضویہ دریاآباد Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from خانقاہ عالیہ قادریہ چشتیہ رضویہ دریاآباد, Religious organisation, دریاآباد بارہ بنکی یوپی الہند 8400404186, Barabanki.

"خانقاہ عالیہ قادریہ چشتیہ رضویہ، دریا آباد میں خوش آمدید!"

🌙 ہم دینیات کی معلومات، بکروں کی دیکھ بھال،
اور کسان بھائیوں کے لیے مفید مشورے فراہم کرتے ہیں۔

🐐 آفتاب بکری فارم کے زیر اہتمام
📍 مقام: دریا آباد، بارہ بنکی
📞 رابطہ: 8400404186

بکریوں کی افزائش، خوشحالی کی ضمانت! 🐐آفتاب بکری فارم پر دستیاب ہیں معیاری نسل کی صحت مند بکریاں، بہترین خوراک پر پلی اور...
22/09/2026

بکریوں کی افزائش، خوشحالی کی ضمانت! 🐐
آفتاب بکری فارم پر دستیاب ہیں معیاری نسل کی صحت مند بکریاں، بہترین خوراک پر پلی اور بیماریوں سے محفوظ۔
منافع بخش کاروبار شروع کرنا ہے تو آج ہی ہم سے رابطہ کریں!
📍 سرائے شاہ عالم، دریاباد، بارہ بنکی، یوپی
📞 8400404186

🐐 आफताब बकरी फार्म का नायाब पशु आहार 🐐दरियाबादी वंडाअब महंगा बाजारू वंडा लेने की जरूरत नहीं!हम खुद अपनी 130 बकरियों को य...
20/09/2026

🐐 आफताब बकरी फार्म का नायाब पशु आहार 🐐
दरियाबादी वंडा

अब महंगा बाजारू वंडा लेने की जरूरत नहीं!
हम खुद अपनी 130 बकरियों को यही खिला रहे हैं - तभी आपके लिए लाए हैं।

✅ फायदे:
• बकरी में चमक और वजन में बढ़ोतरी
• खाली पठ जल्दी हीट पर आती है
• गाभिन बकरी का बच्चा सेहतमंद
• खस्सी का वजन तेजी से बढ़ता है

चराई वाली बकरियों के लिए खास तौर पर बनाया गया है।
15 दिन तक खराब नहीं होता।

📍 आफताब बकरी फार्म, सराय शाह आलम, दरियाबाद, बाराबंकी
📞 ऑर्डर / जानकारी के लिए: 8400404186 - आफताब

14/09/2026

ماشاءاللہ 3 بچوں والی بکری برائے فروخت
تینوں بچے صحت مند اور ایکٹیو ہیں
لوکیشن: سرائے شاہ عالم، دریاآباد، بارہ بنکی (یوپی)
ڈیمانڈ: 16 ہزار (گنجائش ہو جائے گی)
رابطہ: آفتاب بکری فارم - 8400404186

11/09/2026

With عالمی نعتیہ مشاعرہ زیرانتظام جامعہ ام سلمہ دریاآباد بارہ بنکی – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

11/09/2026

ماشاء اللہ! دیکھو دوستو ہماری بکریاں جنگل کے پاس چر رہی ہیں کتنا خوبصورت منظر ہے
اللہ نظرِ بد سے بچائے

آفتاب بکری فارم، سرائے شاہ عالم، دریاآباد، بارہ بنکی یوپی
رابطہ: 8400404186

गर्भवती बकरी की डीवर्मिंग डॉक्टर से पूछकर ही करें। गलत दवा से नुकसान हो सकता है।आफताब बकरी फार्म - 8400404186
07/09/2026

गर्भवती बकरी की डीवर्मिंग डॉक्टर से पूछकर ही करें। गलत दवा से नुकसान हो सकता है।
आफताब बकरी फार्म - 8400404186

03/09/2026

With عاشقان پنجتن پاک دریاآباد بارہ بنکی یوپی – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
الحمدللہ مجھے خانقاہ عالیہ قادریہ چشتیہ رضویہ پیج کا Top Fan Badge ملا 💎
تمام عاشقان رسول کا شکریہ ❤️ جزاک اللہ خیرا کثیرا

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہحضرات! 🇳🇵 نیپال کے موجودہ حالات انتہائی افسوسناک ہیں۔ شدید سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باع...
27/08/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

حضرات! 🇳🇵 نیپال کے موجودہ حالات انتہائی افسوسناک ہیں۔ شدید سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان ہوا ہے، سینکڑوں افراد لاپتہ ہیں اور امدادی و ریسکیو کارروائیاں جاری ہیں۔

تمام احباب سے گزارش ہے کہ نیپال کے متاثرین کے لیے دعا فرمائیں۔ 🤲

اللہ تعالیٰ جاں بحق ہونے والوں کی مغفرت فرمائے، زخمیوں کو صحت عطا فرمائے اور لاپتہ افراد کو خیریت سے اپنے اہلِ خانہ تک پہنچائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲

#نیپال #سیلاب #لینڈسلائیڈنگ

🐐 بکری فارمنگ شروع کر دیں!آنے والا وقت شاید آسان نہ ہو،لیکن جو آج محنت کرے گا، وہی کل سکون پائے گا۔ 🌱بکری فارمنگ میں آج ...
23/08/2026

🐐 بکری فارمنگ شروع کر دیں!

آنے والا وقت شاید آسان نہ ہو،
لیکن جو آج محنت کرے گا، وہی کل سکون پائے گا۔ 🌱

بکری فارمنگ میں آج محنت، صبر اور سرمایہ کاری چاہیے،
مگر مناسب منصوبہ بندی کے ساتھ یہی کام مستقبل میں راحت اور آمدنی کا ذریعہ بن سکتا ہے۔

وقت گزرنے کا انتظار نہ کریں،
آج سے آغاز کریں، سیکھیں، محنت کریں اور اپنے مستقبل کو مضبوط بنائیں۔ 💪🐐

🌿 آج کی محنت — کل کی راحت 🌿
آفتاب بکری فارم سرائے شاہ عالم دریاآباد بارہ بنکی یوپی الہند 8400404186

#مستقبل #محنت #کامیابی

22/08/2026

Address

دریاآباد بارہ بنکی یوپی الہند 8400404186
Barabanki
225403

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when خانقاہ عالیہ قادریہ چشتیہ رضویہ دریاآباد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share