Nizam Qasmi Official

Nizam Qasmi Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nizam Qasmi Official, Religious Center, Bahraich.

جو کچھ ہوا،ہوا ہے کرم سے تیرے

جو بھی ہوگا، تیرے کرم سے ہوگا

📖 اسلامی معلومات | قرآن و حدیث
🎙️ دینی رہنمائی و اصلاحی پیغامات
📍Sach Ki Awaj

قرآن، حدیث اور اصلاحی پیغامات کے لیے Follow ضرور کریں۔

04/08/2026

حضرت مولانا شیخ الہند رحمۃ اللّٰہ علیہ،

01/08/2026

مدرسہ باب العلوم حمید پور بہرائچ، دعا پڑھاتے پڑھاتے ہوئے ،

30/07/2026

جمعہ کی سنتیں،

29/07/2026

نماز جنازہ کا مکمل اور صحیح طریقہ،
Nizam Qasmi Official

28/07/2026

مدرسہ باب العلوم حمید پور بہرائچ،

27/07/2026

🌹 کاش ایک بار دیارِ شہِ بطحا دیکھوں 🌹

محبتِ رسول ﷺ سے لبریز، دل کو چھو لینے والی نہایت ہی خوبصورت نعت پیشِ خدمت ہے۔

🎙️ بآواز: حضرت مولانا ابرار صاحب قاسمی
📚 استاد: مدرسہ باب العلوم، حمیدپور، بہرائچ

اگر یہ نعت آپ کو پسند آئے تو اسے ضرور لائک کریں، اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں، اور اپنی قیمتی رائے کمنٹ میں ضرور لکھیں۔

اللہ تعالیٰ ہم سب کو بار بار مدینہ منورہ کی حاضری نصیب فرمائے اور عشقِ رسول ﷺ سے ہمارے دلوں کو منور فرمائے۔ آمین۔

#نعت #مدینہ #اسلام

اگر آپ اسکول یا کالج میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں، یا ملازمت اور کاروبار میں مصروف ہیں، تو اب فکر کی کوئی بات نہیں! صِرف ای...
23/07/2026

اگر آپ اسکول یا کالج میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں، یا ملازمت اور کاروبار میں مصروف ہیں، تو اب فکر کی کوئی بات نہیں! صِرف ایک گھنٹہ نکال کر دین کی بنیادی باتیں سیکھ سکتے ہیں،

گھر بیٹھے آن لائن دینی تعلیم حاصل کرنے کا بہترین موقع حاصل کریں۔

اپنے قیمتی وقت کی بچت کریں اور دین کی بنیادی تعلیمات سیکھیں۔

نورانی قاعدہ، ناظرۂ قرآن، مسنون دعائیں، نماز کا مکمل طریقہ، 40 صحیح احادیث اور دیگر ضروری اسلامی تعلیمات آسان انداز میں سیکھیں۔

اپنے آپ کو اور اپنے گھر والوں کو دینی تعلیم سے آراستہ کریں۔

آج ہی مکتب تفہیم القرآن سے وابستہ ہوں اور اپنی دینی زندگی کو سنواریں۔

✍️ ڈائریکٹر مفتی نظام الدین قاسمی بہرائچی
رابطہ نمبر 9120107116

अगर आप स्कूल या कॉलेज में पढ़ाई कर रहे हैं, या नौकरी और कारोबार में बिजी हैं, तो अब फ़िक्र की कोई बात नहीं।

घर बैठे ऑनलाइन दीनी तालीम हासिल करें۔

अपने कीमती समय की बचत करें और दीन की बुनियादी बातें सीखें।

नूरानी क़ायदा, नाज़िरा कुरआन, मसनून दुआएँ, नमाज़ का सही तरीका, 40 सही हदीसें और ज़रूरी इस्लामी तालीम आसान अंदाज़ में सीखें।

खुद भी दीन सीखें और अपने घर वालों को भी दीन की तालीम दें।

आज ही मकतब तफ़हीमुल क़ुरआन से जुड़ें और अपनी दीनी ज़िंदगी को बेहतर बनाइए।

संपर्क करें:
मुफ़्ती निज़ामुद्दीन क़ासमी बहराइची
📞 +91 9120107116

21/07/2026

सलाम करने का सही तरीका
#सलाम Nizam Qasmi Official

15/07/2026

بہت ہی خوبصورت انداز میں نعت النبی گنگناتے ہوئے، حضرت مولانا ابرار صاحب قاسمی، استاذ مدرسہ باب العلوم حمید پور بہرائچ،

Address

Bahraich
271801

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nizam Qasmi Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share