04/02/2026
ولادت با سعادت بقیت اللہ فی الارض، قائم آل محمدؐ، منجی بشر حضرت امام مہدی علیہ السلام کے ﭘﺮﻣﺴﺮﺕ ﻣﻮﻗﻊ ﭘﺮ تمام مومنین، مراجع کرام، ﺑﻠﺨﺼﻮﺹ خاندان رسالتؐ کی خدمت میں ہدیۂ تہنیت و تبریک پیش کرتے ہیں۔