SIO JAMIA TUL FALAH

Call Directions Contact the place of worship

SIO JAMIA TUL FALAH Its mission is "to prepare the students and youths for the reconstruction of the society in the light of Divine Guidance".

Assalamualaikum Alhamdulillah!♥️We are delighted to welcome Br. Abdul Hafeez,National President, SIO India,to Jamiatul F...
19/09/2026

Assalamualaikum
Alhamdulillah!♥️
We are delighted to welcome Br. Abdul Hafeez,
National President, SIO India,
to Jamiatul Falah on 20 September 2026.
We extend our heartfelt welcome and warm greetings on his visit. 💐
We look forward to a meaningful and inspiring interaction with the students and members of our institution.
🌸 Jamiatul Falah warmly welcomes you! 🌸

04/07/2026

Game Competition Sio Jamiatul Falah
SIO UP East

🏆 کھیل کے مقابلے کی تکمیل 🏆الحمد للّٰہ!آج 3 جولائی 2026 کو ایس آئی او جامعۃ الفلاح یونٹ (یوپی ایسٹ) کی جانب سے طلبہ کے ل...
03/07/2026

🏆 کھیل کے مقابلے کی تکمیل 🏆
الحمد للّٰہ!
آج 3 جولائی 2026 کو ایس آئی او جامعۃ الفلاح یونٹ (یوپی ایسٹ) کی جانب سے طلبہ کے لیے ایک پُرجوش اور دلچسپ کھیلوں کے مقابلے کا انعقاد کیا گیا، جس میں طلبہ نے کثیر تعداد میں حصہ لیا اور بھرپور جوش و خروش کا مظاہرہ کیا۔
اس مقابلے میں درج ذیل کھیل شامل تھے:
• Blind Line Crossing
• Banana Catch Challenge
• Round Racing
• Biscuit Eating
• High Jump

آخر میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبہ کو انعامات سے نوازا گیا اور ان کی حوصلہ افزائی کی گئی۔
اللہ تعالیٰ تمام شرکاء کو زندگی کے ہر میدان میں کامیابی عطا فرمائے اور ایس آئی او کی ان کوششوں کو قبول فرمائے۔ آمین۔
منجانب:
ایس آئی او جامعۃ الفلاح یونٹ (یوپی ایسٹ)
~Media Secratary~
~Sio Jamiatul Falah~

🖋️ تحریری مقابلہ برائے ماہِ محرمبتاریخ 30 جون 2026، بروز منگل، SIO Jamiatul Falah Unit کی جانب سے ماہِ محرم کے موضوع پر ...
03/07/2026

🖋️ تحریری مقابلہ برائے ماہِ محرم
بتاریخ 30 جون 2026، بروز منگل، SIO Jamiatul Falah Unit کی جانب سے ماہِ محرم کے موضوع پر ایک تحریری مقابلہ منعقد کیا گیا، جس میں طلبہ نے اچھی تعداد میں شرکت کی۔
مقابلہ دو گروپس میں منعقد کیا گیا، جن کے عنوانات درج ذیل تھے:
📚 گروپ 1 • ہجری تاریخ: آغاز اور اہمیت
• صیامِ عاشورہ: حقیقت اور فضیلت
• اُمت کے نام کربلا کا پیغام
📖 گروپ 2 • ماہِ محرم کی فضیلت اور اہمیت
• امام حسینؓ کی سیرت
شرکاء نے اپنے موضوعات پر بہترین انداز میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے علمی، فکری اور دینی شعور کا عمدہ مظاہرہ کیا۔ اس طرح کے مقابلے طلبہ میں مطالعہ، تحقیق، تحریری صلاحیت اور اسلامی تعلیمات سے وابستگی کو فروغ دیتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ تمام شرکاء کی محنت کو قبول فرمائے، انہیں علمِ نافع عطا فرمائے اور ایسے بامقصد علمی و تربیتی پروگراموں کو مزید کامیاب بنائے۔
~Media Secratary~
~Sio Jamiatul falah~

✨ استقبالیہ پروگرام کی جھلکیاں ✨مورخہ 21 اپریل بروز منگل،مسجد جامعتہ الفلاح بلریاگنج میںایس آئی او (SIO) جامعتہ الفلاح ی...
22/04/2026

✨ استقبالیہ پروگرام کی جھلکیاں ✨
مورخہ 21 اپریل بروز منگل،
مسجد جامعتہ الفلاح بلریاگنج میں
ایس آئی او (SIO) جامعتہ الفلاح یونٹ کے زیرِ اہتمام
ایک استقبالیہ پروگرام منعقد ہوا۔
پروگرام کا خصوصی خطاب
"تنظیم کو مد نظر رکھتے ہوئے تعلیم کا مقصد"
پر پیش کیا گیا، جس میں
جناب سیف قمر نعمانی صاحب (صدر حلقہ ایس آئی او یوپی مشرق)
نے نہایت مؤثر انداز میں طلبہ کی رہنمائی فرمائی۔
📖 اس موقع پر
جناب عاطف مرزا فلاحی صاحب
نے ایس آئی او کا جامع تعارف پیش کیا،
جس نے حاضرین کو تنظیم کے مقصد اور مشن سے بخوبی روشناس کرایا۔
پروگرام نے طلبہ میں تعلیم کے ساتھ تنظیمی شعور کو بیدار کرنے کا پیغام دیا۔


01/02/2026
02/12/2025

Ranga Rang
Sio Jamiatul Falah

الحمد للہ!آج جامعۃ الفلاح میں ثقافتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں جے اے سی اور سرکل کے طلبہ نے بھرپور شرکت کی۔ہمارے...
31/10/2025

الحمد للہ!
آج جامعۃ الفلاح میں ثقافتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں جے اے سی اور سرکل کے طلبہ نے بھرپور شرکت کی۔
ہمارے وہ چھوٹے بھائی جنہوں نے ایس آئی او اسکول کے کاموں میں تعاون کیا اور مختلف ذمہ داریوں میں ہاتھ بٹایا، ان کی حوصلہ افزائی بھی کی گئی۔

21/10/2025

شجاعتوں کے قافلے
شہادتوں کے مرحلے
عبادتوں کے سلسلے

43 Years of
Upholding the Faith
Witnessing the Truth
Leading with Courage

الحمدللہ!  (SIO) کے یومِ تاسیس کے موقع پر جامعۃ الفلاح میں ایک شاندار پروگرام کا اہتمام کیا گیا، جس میں طلبہ نے بھرپور ج...
21/10/2025

الحمدللہ! (SIO) کے یومِ تاسیس کے موقع پر جامعۃ الفلاح میں ایک شاندار پروگرام کا اہتمام کیا گیا، جس میں طلبہ نے بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ شرکت کی۔

سب سے پہلے مولانا طاہر مدنی صاحب کے زیرِ اہتمام پرچم کشائی (Flag Hosting) انجام پائی، جس کے بعد باضابطہ طور پر پروگرام کا آغاز ہوا۔

پروگرام کا آغاز برادر ذیشان احمد کی دلنشین تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوا۔ اس کے بعد مولانا طاہر مدنی صاحب نے تکریمِ تحریک کے عنوان پر نہایت پُراثر اور بصیرت افروز گفتگو فرمائی۔

بعد ازاں محمد مالک کے ذریعے تجدیدِ عہد کروایا گیا، جس میں تمام شرکاء نے تحریک کے مشن کو آگے بڑھانے کا عزم تازہ کیا۔

اسی دوران برادر ارشد رضا نے ترانۂ تنظیم پیش کر کے فضا کو ولولہ سے بھر دیا۔

پروگرام کا اختتام مولانا طاہر مدنی صاحب کی پُراثر دعاؤں سے ہوا۔

Address

Bilariyaganj
Azamgarh
276121

Telephone

+918092124912

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SIO JAMIA TUL FALAH posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to SIO JAMIA TUL FALAH:

Shortcuts

Share