04/05/2026
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید ہے تمام اہل و احباب خیر و خیریت سے ہوں گے جیسا کہ اپ جانتے ہیں پچھلی بار مسجد شریف میں میٹنگ منعقد کی گئی جس میں محمد شفیع ڈار کو کمیٹی کا صدر بنایا گیا اسی حوالے سے اج کمیٹی کا حساب کتاب محمد شفیع ڈار کے زیر زمہ کیا گیا۔