Jamiat AhliHadith Tehsil Anantnag

Jamiat AhliHadith Tehsil Anantnag Official page of Jamiat AhliHadith Tehsil Anantnag

GLIMPSES || CERTIFICATE DISTRIBUTION CEREMONY|| CRASH COURSE 2026 || MUALIM ACADEMY KHANABAL || 16 MAY 2026
17/05/2026

GLIMPSES || CERTIFICATE DISTRIBUTION CEREMONY|| CRASH COURSE 2026 || MUALIM ACADEMY KHANABAL || 16 MAY 2026

Join us for an inspiring evening filled with knowledge, wisdom, and spiritual motivation._
13/05/2026

Join us for an inspiring evening filled with knowledge, wisdom, and spiritual motivation._

07/05/2026
*اظہار تشکر*الحمد للہ ۔اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے آج جمعیت اہل حدیث تحصیل اسلام آباد کی نگرانی میں جو بلڈ ڈونیشن کیمپ ک...
04/05/2026

*اظہار تشکر*
الحمد للہ ۔اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے آج جمعیت اہل حدیث تحصیل اسلام آباد کی نگرانی میں جو بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا تھا وہ نہایت خوش اسلوبی اور کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ اس موقع پر ہم دل کی گہرائیوں سے تمام شرکاء کیمپ کو اظہارِ تشکر پیش کرتے ہیں جنہوں نے اپنے جزبہ ایثار سے اس کیمپ کو کامیاب بنانے میں کلیدی رول ادا کیا۔ان تمام بھائیوں۔ بہنوں اور سماج کے ذی عزت شہریوں کا بھی جنہوں نے اس عظیم انسانی خدمت میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور اپنا قیمتی وقت نکال کر خون کا عطیہ پیش کیا۔
ہم بالخصوص تمام نظماءِ۔ذمہ داران اور اراکین جمعیت اہلِ حدیث تحصیل اسلام آباد کے انتہائی مشکور ہیں جنہوں نے اپنی محنت، لگن اور اخلاص کے ساتھ اس پروگرام کو کامیاب بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔ جمعیت اہل حدیث ضلع اسلام آباد کے صدر محترم اور دیگر ذمہ داران کا بھی تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جن کی شرکت نے اس پروگرام کو مزید وقار بخشا۔
ہم ان تمام احباب، دوست اور معاونین کے بھی شکر گزار ہیں جنہوں نے کسی نہ کسی شکل میں اس پروگرام کی کامیابی میں حصہ ڈالا۔ خصوصاً:
سلفیہ بیت المال سڈورہ
دارالخیریہ بیت المال کھنہ بل
سلفیہ فاؤنڈیشن شیر باغ
ہم ان اداروں کا خصوصی طور پر شکر گزار رہیں گے کہ انہوں نے ہمدردی اورجماعتی جزبہ کے تحت اپنی (Ambulance)ایمبولینس سروسز فراہم کیں اور ہر ممکن تعاون پیش کیا۔
اسی طرح سید سادات فاؤنڈیشن اور ان کے چیرمین صاحب اور کشمیر بلڈ ڈونارس کے چئیرمین صاحب کے بھی ممنون ہیں جنہوں نے اپنا قیمتی وقت نکال کر اس پروگرام کی زینت بنیں ۔ مزید برآں سول ایڈمنسٹریشن، فیلڈ اسٹاف، اور بالخصوص جی ایم سی(GMC) اننت ناگ کے انتظامیہ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے آغاز سے اختتام تک اپنی ذمہ داریاں بہترین انداز میں انجام دیں۔
ہم اپنے بزرگ اراکینِ جمعیت کے بھی شکر گزار ہیں جن کی موجودگی اور دعاؤں نے اس پروگرام کو کامیابی سے ہمکنار کیا۔
آخر میں جمعیت اہل حدیث تحصیل اسلام آباد ہر اُس فرد کا دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جس نے کسی بھی صورت میں اس کار خیر کو کامیاب بنانے میں اپنا کردار ادا کیا۔
*ناظم نشر و اشاعت جمعیت اہلِ حدیث تحصیل اسلام آباد*

GLIMPSES || BLOOD DONATION CAMP || JAMIAT AHLIHADITH TEHSIL ISLAMABAD || 04 MAY 2026
04/05/2026

GLIMPSES || BLOOD DONATION CAMP || JAMIAT AHLIHADITH TEHSIL ISLAMABAD || 04 MAY 2026

04/05/2026
04/05/2026

Blood Donation Camp Jamiat Ahlihadees Tehsil Anantnag

Address

Janglat Mandi, Anantnag Kashmir
Anantnag
192101

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamiat AhliHadith Tehsil Anantnag posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share