05/06/2026
مرحوم محمد اشرف کے گھر پر، جناب حمزہ بھائی کی موجودگی میں، خانقاہِ حیدری کے رضاکار خود سرچ آپریشن کی تفصیلات بیان کر رہے ہیں۔ چار روزہ مسلسل کوششوں کے بعد اللہ کے فضل سے مرحوم کی لاش تلاش کرنے میں خانقاہِ حیدری کے رضاکار کامیاب ہوئے۔ الحمدللہ۔