27/05/2026
🌙✨ عید الاضحیٰ مبارک ✨🌙
آپ سب کو KASHMIRI NAATS کی طرف سے دل کی گہرائیوں سے عید الاضحیٰ مبارک ❤️
اللہ تعالیٰ آپ کی ہر قربانی قبول فرمائے، آپ کے گھر میں خوشیاں، رحمتیں اور برکتیں عطا فرمائے۔ 🤲✨
Eid ul Adha Mubarak to You & Your Family